صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 669
صحيح البخاری جلد۳ ۶۶۹ ٣٠- كتاب الصوم الصَّمَّاءِ وَأَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ فِي کو روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے اور ایک کپڑا سارے التَّوْبِ الْوَاحِدِ۔بدن پر لپیٹنے سے بھی، اور اس سے بھی کہ ایک ہی کپڑے میں آدمی گوٹ مار کر بیٹھے۔اطرافه ٣٦٧، ۲۱٤٤، ۲۱٤۷، ٥۸۲۰ ٥٨٢٢، ٦٢٨٤ ۱۹۹۲: وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الصُّبْحِ :۱۹۹۲ اور صبح اور عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھنے وَالْعَصْرِ۔سے بھی منع فرمایا ہے۔اطرافه ۵۸٦، ۱۱۸۸، ۱۱۹۷، ١٨٦٤، ١٩٩٥۔بَاب ٦٧ : صَوْمُ يَوْمِ النَّحْرِ عید الاضحی کے دن روزہ رکھنا ۱۹۹۳: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۱۹۹۳: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ نے ہمیں خبر دی کہ ابن جریج سے مروی ہے۔انہوں أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءِ نے کہا: عمرو بن دینار نے مجھے عطاء بن میناء سے روایت ابْنِ مِيْنَاءَ قَالَ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ کرتے ہوئے بتایا۔انہوں نے کہا کہ میں نے انہیں أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ يُنْهَى ( یعنی عطاء بن میناء کو ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ عَنْ صِيَامَيْنِ وَبَيْعَتَيْنِ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ سے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے کہا: دو وَالْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ۔روزے اور دو قسم کی خرید و فروخت ممنوع ہیں۔عید الفطر اور عیدالاضحی کے روزے اور بیچ ملامسہ اور منابذہ۔اطرافه: ٣٦۸ ٢١٤٥، ۲۱٤٦، ۰۸۱۹، ۵۸۲۱ ١٩٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۱۹۹۴ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ معاذ حَدَّثَنَا مُعَادٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ زِيَادِ (ابن معاذ عبری) نے ہمیں بتایا۔(عبداللہ ) ابن ابْنِ جُبَيْرٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ عون نے ہمیں خبر دی کہ زیاد بن جبیر سے مروی ہے۔اللهُ عَنْهُمَا فَقَالَ رَجُلٌ نَذَرَ أَنْ انہوں نے کہا: ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما يَصُوْمَ يَوْمًا قَالَ أَظُنُّهُ قَالَ الْإِثْنَيْنِ کے پاس آیا اور اُس نے کہا کہ ایک شخص نے منت رَضِيَ