صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 583
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۸۳ ٣٠ - كتاب الصوم بَاب ١٦ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى الَّيْلِ (البقرة: ۱۸۸) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ فجر کی سفید دھاری کالی دھاری سے تمہارے لئے پورے طور پر ظاہر ہو جائے ۔ پھر روزوں کو رات تک پورا کرو۔ فِيْهِ عَنِ الْبَرَاءِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله اس بارے میں حضرت براء بن عازب) نے نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ ١٩١٦ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۱۹۱۶ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنِي حُصَيْنُ بْنُ بُشیم نے ہمیں بتایا، کہا: مجھے حسین بن عبدا عبد الرحمن نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ عَدِي خبر دی۔ انہوں نے شعبی سے شعبی نے حضرت عدی ابْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ : بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ جب آيت حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ۔ (البقرة: ۱۸۸) الْخَيْطِ الأَسْوَدِ ۔ ( یہاں تک کہ فجر کی سفید دھاری کالی دھاری سے تمہارے لئے پورے طور پر ظاہر عَمَدْتُ إِلَى عِقَالٍ أَسْوَدَ وَإِلَى عِقَالٍ أَبْيَضَ فَجَعَلْتُهُمَا تَحْتَ وِسَادَتِي ہو جائے ۔ ) نازل ہوئی تو میں نے ایک کالی رہی اور ایک سفید رسی لی اور ان دونوں کو اپنے تکیہ کے نیچے فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ فِي اللَّيْلِ فَلَا يَسْتَبِينُ رکھ لیا اور اس کو دیکھے لگا تو مجھے فرق ظاہر نہ ہوا۔ میں لِي فَغَدَوْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صبح کو گیا اور آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ لَهُ ذَلِكَ فَقَالَ سے اس کا ذکر کیا تو آپ ا تو آپ نے فرمایا: اس سے مراد تو إِنَّمَا ذَلِكَ سَوَادُ اللَّيْلِ وَبَيَاضُ النَّهَارِ رات کی سیاہی اور دن کی سفیدی ہے۔ اطرافة: ٤٥٠٩، ٤٥١٠۔