صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 556 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 556

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۵۶ ٣٠ - كتاب الصوم دالله العالم ٣٠ - كِتَابُ الصَّوْمِ 0000000000 باب ۱ : وُجُوْبُ صَوْمِ رَمَضَانَ رمضان کے روزے واجب ہونا وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح اُن لوگوں عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ پرفرض کئے گئے جو تم سے پہلے تھے تا کہ تم بچو۔ تَتَّقُونَ ﴾ (البقرة: ١٨٤) ۱۸۹۱ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۱۸۹۱: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوسہیل سے، ابو سہیل سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ (مالک) نے حضرت أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى طلحہ بن عبید اللہ سے روایت کی کہ ایک بدوی رسول اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَائِرَ الرَّأْسِ فَقَالَ يَا ﷺ کے پاس آیا حالت یہ یا حالت یہ تھی کہ سر کے لہ سر کے بال پراگندہ رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنِي مَاذَا فَرَضَ الله تھے۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ مجھے بتائیں اللہ نے عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فَقَالَ الصَّلَوَاتِ نماز میں سے کیا کچھ مجھ پر فرض کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: الْخَمْسَ إِلَّا أَنْ تَطَّوَّعَ شَيْئًا فَقَالَ پانچ نمازیں ، سوائے اس کے کہ تو خوش نفسی سے کچھ اور أَخْبِرْنِي بِمَا فَرَضَ اللهُ عَلَيَّ مِنَ الصِّيَامِ پڑھے تو اُس نے کہا: مجھے بتائیں روزوں سے اللہ نے فَقَالَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِلَّا أَنْ تَطَوَّعَ شَيْئًا مجھ پر جو فرض کیا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: رمضان کا مہینہ فَقَالَ أَخْبِرْنِي مَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ سوائے اس کے کہ تو خوش نفسی سے کچھ اور روزے رکھے