صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 536 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 536

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۳۶ بي العالم ۲۹ - کتاب فضائل المدينة -۲۹ - كِتَابُ فَضَائِلِ الْمَدِينَةِ 000000000 بَاب ۱ : حَرَمُ الْمَدِينَةِ مدینہ کا حرم ١٨٦٧: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ۱۸۶۷: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ثابت بن حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ یزید نے ہمیں بتایا۔ عاصم ابو عبد الرحمن احول نے ہم أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَحْوَلُ عَنْ أَنَسٍ سے بیان کیا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَدِينَةُ حَرَمٌ مِنْ كَذَا کی۔ آپ نے فرمایا: مدینہ حرم ہے۔ یہاں سے لے کر وہاں تک اس کا درخت نہ کاٹا جائے اور نہ اس سے روایت إِلَى كَذَا لَا يُقْطَعُ شَجَرُهَا وَلَا يُحْدَثُ میں کوئی بدعت کی جائے۔ جس نے اس میں کوئی فِيهَا حَدَثٌ مَنْ أَحْدَثَ حَدَثًا فَعَلَيْهِ بدعت کی اس پر اللہ تعالی اور فرشتوں اور سب لوگوں لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ کی لعنت ہو۔ اطرافه: ٧٣٠٦۔ ١٨٦٨ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا :۱۸۶۸ ابو معمر نے ہم سے بیان کے بیان کیا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو تیاح سے، انہوں نے صلى الله رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت انس عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ مدینہ رضی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَأَمَرَ بِبِنَاءِ میں آئے اور مسجد بنانے کا حکم دیا اور فرمایا: بنی نجار! الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُوْنِي مجھ سے ( اس جگہ کی ) قیمت ٹھہرالو۔ تو انہوں نے کہا: فَقَالُوْا لَا تَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلَّا إِلَى اللهِ فَأَمَرَ ہم اس کی قیمت نہیں لیں گے مگر اللہ تعالیٰ سے۔ تو