صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 503 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 503

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۰۳ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد قَتَلَهُنَّ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَأْرَةُ ہیں جس نے انہیں مارا؟ اس پر کوئی مضائقہ نہیں۔کواء وَالْعَقْرَبُ وَالْكَلْبُ الْعَقُوْرُ۔اطرافه: ۱۸۲۷ چیل، چوہا، بچھو اور کاٹنے والا کتا۔۱۸۲۹ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۱۸۲۹ كی بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابن وہب نے مجھے بتایا، کہا: یونس نے مجھے خبر دی۔يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَمْسٌ مِّنَ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ الدَّوَابِ كُلُّهُنَّ فَاسِقٌ يُقْتَلْنَ فِي چیزیں موذی ہیں۔حرم میں بھی انہیں مار دیں۔کوا، الْحَرَمِ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْعَقْرَبُ چیل، بچھو، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔وَالْفَتْرَةُ وَالْكَلْبُ الْعَقُوْرُ۔اطرافه ٣٣١٤ ۱۸۳۰ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۱۸۳۰: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان کیا ابْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ بیان کیا، کہا: ابراہیم (شخصی) نے مجھے بتایا۔انہوں عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ نے اسود سے، اسود نے حضرت عبداللہ بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: اس اثناء مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي میں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منی کے ایک غَارِ بِمِنِّي إِذْ نَزَلَ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ غار میں تھے؛ جب آپ پر (سورۃ ) نازل ہوئی۔وَإِنَّهُ لَيَتْلُوْهَا وَإِنِّي لَأَتَلَقَّاهَا مِنْ فِيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ۔آپ اسے پڑھ رہے تھے اور میں وَإِنَّ فَاهُ لَرَطْبٌ بِهَا إِذْ وَثَبَتْ عَلَيْنَا سن کر یاد کر رہا تھا اور آپ کا چہرہ اس سورۃ سے حَيَّةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تروتازہ تھا۔اچانک ایک سانپ ہم پر لپکا۔نبی الا عمدۃ القاری میں "يُقْتَلْنَ" کی بجائے "يَقْتُلُهُنَّ“ ہے۔(عمدۃ القاری جزء اصفحہ ۱۸۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔