صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 502
صحيح البخاري - جلد۳ ۵۰۲ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ جانور خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ لَيْسَ عَلَى ایسے ہیں جنہیں مارنے میں محرم کو کوئی گناہ نہیں۔الْمُحْرِمِ فِي قَتْلِهِنَّ جُنَاحٌ۔وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ اور عبد اللہ بن دینار سے بھی (امام مالک نے) ابْن عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی۔حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ( یعنی یہی بات فرمائی۔) وَسَلَّمَ قَالَ اطرافه: ۳۳۱۵۔۱۸۲۷: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۸۲۷ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرِ قَالَ ہمیں بتایا کہ زید بن جبیر سے مروی ہے۔انہوں نے سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ يَقُوْلُ حَدَّثَنِي إِحْدَى نِسْوَةِ النَّبِي کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی ایک نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ۔۔۔۔ہوئے مجھے بتایا کہ محرم ( بعض چیزیں) مارسکتا ہے۔اطرافه: ۱۸۲۸۔۱۸۲۸ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۱۸۲۸: اصبغ نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ وہب نے مجھے خبر دی۔انہوں نے یونس سے، یونس شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سالم سے عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَتْ حَفْصَةُ روایت کی کہ انہوں نے کہا۔حضرت عبداللہ بن عمر قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہما کہتے تھے: حضرت حفصہ نے کہا کہ خَمْسٌ مِنَ الدَّوَاتِ لَا حَرَجَ عَلَى مَنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ چیزیں ایسی