صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 477 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 477

صحيح البخاری جلد۳ ۴۷۷ ٢٧- كتاب المحصر ۱۸۰۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۱۸۰۷ عبد اللہ بن محمد بن اسماء نے ہم سے بیان عبداللہ ابْنِ أَسْمَاءَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَّافِعِ أَنَّ کیا کہ جویریہ نے ہمیں بتایا۔نافع سے مروی ہے کہ عبید اللہ بن عبد اللہ اور سالم بن عبد اللہ نے ان کو خبر دی۔عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ ان دونوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ان اللَّهِ أَخْبَرَاهُ أَنَّهُمَا كَلَّمَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ ایام میں بات کی جب لشکر نے (حضرت عبداللہ ) بن عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا لَيَالِيَ نَزَلَ زبیر پر چڑھائی کی تھی ؛ ان دونوں نے (اپنے باپ سے ) الْجَيْشُ بِابْنِ الزُّبَيْرِ فَقَالَا لَا يَضُرُّكَ أَنْ کہا: آپ کو اس سے کوئی نقصان نہیں کہ اس سال حج لَا تَحُجَّ الْعَامَ وَإِنَّا نَخَافُ أَنْ يُحَالَ نہ کریں اور ہم ڈرتے ہیں کہ آپ کے اور بیت اللہ کے درمیان روک پیدا کر دی جائیگی۔تو انہوں نے بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْبَيْتِ فَقَالَ خَرَجْنَا مَعَ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم نکلے تو رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کفار قریش نے بیت اللہ جانے سے روک دیا تھا۔نبی فَحَالَ كُفَّارُ قُرَيْشٍ دُونَ الْبَيْتِ فَنَحَرَ ﷺ نے اپنی قربانی ذبح کردی اور اپنا سرمنڈ والیا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَدْيَهُ اور میں تمہیں گواہ ٹھہراتا ہوں کہ میں نے عمرہ اپنے پر وَحَلَقَ رَأْسَهُ وَأُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ واجب کر لیا ہے۔اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو میں چلا أَوْجَبْتُ الْعُمْرَةَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ أَنْطَلِقُ جاؤں گا اور اگر مجھے بیت اللہ تک جانے دیا گیا تو میں طواف کرلوں گا اور اگر میرے اور بیت اللہ کے درمیان فَإِنْ خُلِيَ بَيْنِي وَبَيْنَ الْبَيْتِ طُفْتُ روک ڈالی گئی تو میں ویسے ہی کروں گا جیسے نبی علے وَإِنْ حِيْلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ فَعَلْتُ كَمَا فَعَلَ نے کیا تھا اور میں اس وقت آپ کے ساتھ ہی تھا۔النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ ذوالحلیفہ سے آپ نے عمرہ کا احرام باندھا پھر تھوڑی فَأَهَلَّ بِالْعُمْرَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ ثُمَّ دیر چلے۔پھر فرمایا: ( حج اور عمرہ ) دونوں کی بات ایک ہی ہے۔میں تمہیں گواہ ٹھہراتا ہو کہ میں نے اپنے عمرہ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ إِنَّمَا شَأْنُهُمَا وَاحِدٌ کے ساتھ حج بھی واجب کر لیا ہے اور آپ ان دونوں أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ أَوْ جَبْتُ حَجَّةً مَعَ سے آزاد نہیں ہوئے یہاں تک کہ قربانی کا دن آگیا عُمْرَتِي فَلَمْ يَحِلَّ مِنْهُمَا حَتَّى دَخَلَ اور حضرت عبداللہ بن عمرؓ) قربانی لے گئے تھے۔