صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 457
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۵۷ ٢٦ - كتاب العمرة تشريح : الْإِعْتِمَارُ بَعْدَ الْحَجَ بِغَيْرِ هَدْي : بعض ائمہ کے نزدیک تنت یہ ہے کہ ج کے مہینہ میں حج کرنے سے قبل عمرہ کیا جائے اور اس تمتع کی بابت آیت فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ (البقرۃ: ۱۹۷) میں ارشاد ہوا ہے کہ بحالت تمتع قربانی کی جائے لیکن اگر حج کرنے کے بعد عمرہ ہو تو قربانی کرنے کی ضرورت نہیں۔ کتاب الحج باب ۱۵ اروایت نمبر ۱۷۰۹ میں یہ تصریح ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ازواج مطہرات کی طرف سے قربانی کی تھی اور حضرت عائشہ معذوری کی وجہ سے عمرہ نہ کر سکی تھیں۔ پھر انہوں نے جو عمرہ کیا وہ اس کا بدل تھا۔ جیسا کہ الفاظ مكان عُمُر تھا اس پر دلالت کرتے ہیں۔ امام ابن حجر کا خیال ہے کہ اللہ تعالیٰ نے چونکہ ان کو حج وغیرہ کرنے کی توفیق دے دی، اس لئے انہیں (فدیہ ) قربانی وغیرہ کی ضرورت نہ رہی۔ ( فتح الباری جزء ۳ صفحہ ۷۷۰ ) بَاب : أَجْرُ الْعُمْرَةِ عَلَى قَدْرِ النَّصَبِ عمرے کا ثواب بقدر مشقت ۱۷۸۷ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ۱۷۸۷ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن زریع ابْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنِ الْقَاسِمِ نے ہمیں بتایا۔ (عبداللہ بن عون نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے قاسم بن محمد سے۔ نیز ابن عون نے ابراہیم ابْنُ مُحَمَّدٍ وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ (نعی) سے، ابراہیم نے اسود سے روایت کی کہ (قاسم إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَا قَالَتْ عَائِشَةُ اور اسود ) دونوں کہتے تھے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا يَا رَسُولَ اللهِ يَصْدُرُ نے کہا: یا رسول اللہ ! لوگ تو دو دو عبادتیں کر کے واپس النَّاسُ بِنُسُكَيْنِ وَأَصْدُرُ بِنُسُكِ فَقِيلَ جا رہے ہیں اور میں صرف ایک ہی عبادت کے ساتھ لَهَا انْتَظِرِي فَإِذَا طَهُرْتِ فَاخْرُ جِي إِلَى جاؤں گی تو ان سے کہا گیا کہ انتظار کریں اور جب التَّنْعِيمِ فَأَهِلِي ثُمَّ انْتِيْنَا بِمَكَانِ كَذَا پاک ہوں تو تعلیم کی طرف جائیں۔ (وہاں سے ) احرام باندھ لیں۔ پھر فلاں جگہ ہمارے پاس آجائیں۔ وَلَكِنَّهَا عَلَى قَدْرِ نَفَقَتِكِ أَوْ نَصَبِكِ۔ مگر بات یہ ہے کہ ثواب تو اس مقدار سے ہوتا ہوتا ہے جتنا آپ خرچ کریں اور جتنی مشقت برداشت کریں۔ طرافه: ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، ۱۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ،۱١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،1561 ،٢٩٨٤، ٤٣٩٥ ، ۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ، ١٧٨٦ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ،١٧٦٢ ٤٤٠١ ، ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨، ٥٥٥٩، ٦١٥٧، ٧٢٢٩۔