صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 455
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۵۵ ٢٦ - كتاب العمرة مَا أَهْدَيْتُ وَلَوْلَا أَنَّ مَعِيَ الْهَدْيَ میں احرام کھول ڈالتا۔حضرت عائشہ حائضہ ہوئیں۔عائشہ لَأَحْلَلْتُ وَأَنَّ عَائِشَةَ حَاضَتْ حج کی ساری عبادتیں کر چکی تھیں سوائے اس کے کہ فَنَسَكَتِ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا غَيْرَ أَنَّهَا لَمْ انہوں نے بیت اللہ کا طواف زیارت نہیں کیا تھا۔تَطُفْ بِالْبَيْتِ قَالَ فَلَمَّا طَهُرَتْ حضرت جابڑ نے ) کہا : جب وہ حیض سے پاک ہوئیں اور طواف زیارت کر چکیں تو انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! وَطَافَتْ قَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ أَتَنْطَلِقُوْنَ کیا آپ تو عمرہ اور حج کر کے جا رہے ہیں اور میں بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ وَأَنْطَلِقُ بِالْحَقِّ فَأَمَرَ صرف حج کر کے جاؤں گی؟ تو آپ نے حضرت عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ أَنْ يَخْرُجَ عبد الرحمن بن ابی بکر سے فرمایا کہ ان کے ساتھ تعمیم کو مَعَهَا إِلَى التَّنْعِيمِ فَاعْتَمَرَتْ بَعْدَ الْحَقِّ جائیں۔چنانچہ حضرت عائشہ نے حج کے بعد حج کے فِي ذِي الْحَجَّةِ وَأَنَّ سُرَاقَةَ بْنَ مَالِكِ مہینہ میں عمرہ کیا اور یہ کہ حضرت سراقہ بن مالک بن ابْنِ جُعْشُم لَقِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جَعَم نبی ﷺ سے اس وقت ملے جب آپ عقبہ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْعَقَبَةِ وَهُوَ يَرْمِيْهَا فَقَالَ میں تھے اور اس وقت آپ کنکریاں پھینک رہے تھے أَلَكُمْ هَذِهِ خَاصَّةً يَا رَسُوْلَ اللَّهِ قَالَ لَا تو انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! کیا یہ (حج فتح کر کے عمرہ کرنے کا حکم ) خاص اسی وقت کے لئے ہے؟ آپ بَلْ لِلْأَبَدِ۔نے فرمایا: نہیں۔بلکہ ہمیشہ کے لئے (اجازت) ہے۔اطرافه ١٥٥٧، ۱٥٦٨، ۱۵۷۰، ١٦٥۱، ۲۵۰٦، ٤٣٥۲، ۷۲۳٠، ٧٣٦٧۔تشریح الْعُمْرَةُ لَيْلَةَ الْحَصْبَةِ وَغَيْرِهَا: باب ۲۱۵ کا مفہوم یہ ہے کہ حج کرنے کے بعد حرم کے اندر یا با ہر جہاں سے چاہیں عمرے کا احرام باندھیں۔اس تعلق میں کتاب انج باب ۱۴۷ اور ۱۵۱ بھی در بَاب ٧: الْإِعْتِمَارُ بَعْدَ الْحَجَ بِغَيْرِ هَدْيِ حج کے بعد بغیر قربانی عمرہ کرنا ١٧٨٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۱۷۸۶ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یبکی نے ہمیں حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي بتایا۔ہشام نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے باپ نے أَبِي قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ مجھے خبر دی۔انہوں نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ نے مجھے خبر دی، کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ