صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 449
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۴۹ ٢٦ - كتاب العمرة ۱۷۷۸ : حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَانٍ ۱۷۷۸ : حسان بن حسان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ سَأَلْتُ أَنَسًا ہمام نے ہمیں بتایا۔ قتادہ سے مروی ہے کہ (انہوں رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَمِ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ عُمْرَةُ که نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے ؟ تو الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ حَيْثُ صَدَّهُ انہوں نے کہا: چارہ عمرہ حدیبیہ جو ذوالقعدہ میں کیا ؟ الْمُشْرِكُونَ وَعُمْرَةٌ مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ جب مشرکوں نے آپ کو روکا تھا۔ وہ عمرہ دور سالے سال ذی القعدہ میں ہوا۔ جب آپ نے ان سے صلح فِي ذِي الْقَعْدَةِ حَيْثُ صَالَحَهُمْ کی اور عمرہ جعرانہ جب آپ نے مال غنیمت تقسیم وَعُمْرَةُ الْجِعِرَّانَةِ إِذْ قَسَمَ غَنِيْمَةَ أَرَاهُ کیا۔ میرا خیال ہے کہ یہ جنگ حنین کی غنیمت کے تھی۔ حُنَيْنٍ قُلْتُ كَمْ حَجَّ قَالَ وَاحِدَةً۔ میں نے کہا: آپ نے کتنے حج کئے؟ کہا: ایک ہی ۔ اطرافه: ۱۷۷۹ ، ۱۷۸۰، 3066، 4148۔ ۱۷۷۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ ۱۷۷۹: ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے ہم سے ابْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ بیان کیا کہ ہمام نے ہمیں بتایا۔ قتادہ سے مروی ہے۔ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے فَقَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پوچھا تو انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حَيْثُ رَدُّوْهُ وَمِنَ الْقَابِلِ عُمْرَةَ عمرہ وہ کیا تھا جبکہ قریش نے آپ کو لوٹا دیا تھا اور الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةً فِي ذِي الْقَعْدَةِ ایک دوسرے سال عمرہ حدیبیہ کا اور ایک عمرہ ذی قعدہ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ۔ اطرافه ،۱۷۷۸ ، ۱۷۸۰، 3066، 4148۔ میں اور ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ ۔ ۱۷۸۰ : حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ۷۸۰ ۱ : ہر بہ ( بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام وَقَالَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ نے ہمیں بتایا اور کہا: آپ نے چار عمرے ذی القعدہ إِلَّا الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَتَهُ مِنَ میں کئے، سوائے اس عمرہ کے جو آپ نے حج کے ساتھ