صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 411 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 411

صحيح البخاری جلد۳ ۴۱۱ ٢٥ - كتاب الحج جانتے ہیں۔آپ خاموش رہے۔یہاں تک کہ ہم أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِيْهِ آپ خاموش رہے۔یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ قُلْنَا اس دن کا کوئی اور نام رکھیں گے۔فرمایا: کیا یہ قربانی کا بِغَيْرِ بَلَى قَالَ أَيُّ شَهْرٍ هَذَا قُلْنَا اللَّهُ مِن نہیں؟ ہم نے کہا: کیوں نہیں۔آپ نے فرمایا: یہ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ کونسا مہینہ ہے؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر سَيْسَمِيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ فَقَالَ أَلَيْسَ سمجھے کہ آپ اس مہینہ کا کوئی اور نام رکھیں گے تو آپ ذُو الْحَجَّةِ قُلْنَا بَلَى قَالَ أَيُّ بَلَدٍ هَذَا نے فرمایا: کیا یہ ذوالحج کا مہینہ نہیں ؟ ہم نے کہا: بیشک قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى (ذوالحج کا مہینہ ہی ہے۔فرمایا: یہ کونسا شہر ہے؟ ہم ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيْهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ أَلَيْسَتْ بِالْبَلْدَةِ الْحَرَامِ قُلْنَا بَلَى قَالَ خاموش رہے۔یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس کا فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ کوئی اور نام رکھیں گے۔پھر آپ نے فرمایا: کیا یہ حرمت والا شہر نہیں؟ ہم نے کہا: ضرور۔فرمایا: تو پھر كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا ا رکھو کہ تمہارے خون ، تمہارے مال تم پر اس طرح فِي بَلَدِكُمْ هَذَا إِلَى يَوْمِ تَلْقَوْنَ حرام ( باعزت) ہیں؛ جس طرح تمہارے اس دن رَبَّكُمْ, أَلَا هَلْ بَلَّغْتُ قَالُوْا نَعَمْ قَالَ کی حرمت تمہارے اس مہینہ میں تمہارے اس شہر میں ، اللَّهُمَّ اشْهَدْ فَلْيُبَلّغ الشَّاهِدُ الْغَائِب اس روز تک کہ تم اپنے رب سے ملو۔سنو! کیا میں نے فَرُبَّ مُبَلَّغِ أَوْعَى مِنْ سَامِعِ فَلَا (اللہ کا حکم ) پورے طور پر پہنچادیا ہے؟ لوگوں نے کہا: تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ جی ہاں۔فرمایا: اے میرے اللہ! گواہ رہ۔چاہیے کہ جو یہاں موجود ہے، وہ غیر موجود کو یہ بات پہنچا دے۔کیونکہ بسا اوقات جسے بات پہنچائی جاتی ہے، وہ سننے والے سے زیادہ سمجھ دار ہوتا ہے۔سو میرے بعد پھر بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑاتے رہو۔اطرافه ٦٧، ۱۰٥، ۳۱۹۷، ٤٤۰۷ ٤٦٦٢، ٥٥٥٠، ٧٤٤٧،٧٠٧٨ ١٧٤٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۱۷۴۲ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيْدُ بْنُ هَارُوْنَ أَخْبَرَنَا عَاصِمُ ہارون نے ہمیں بتایا۔عاصم بن محمد بن زید نے ہمیں