صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 400 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 400

صحيح البخاری جلد۳ ۴۰۰ ٢٥ - كتاب الحج ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ حَلَقَ ابن عمررضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عليہ وسلم نے اپنے حج میں سرمنڈوایا۔اطرافه: ۱۷۲۹، ٤٤١٠، ٤٤١١۔۱۷۲۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۷۲۷: عبد الله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَّافِعِ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، انہوں عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ ! اللَّهُمَّ ارْحَمِ الْمُحَلَّقِيْنَ قَالُوا سر منڈوانے والوں پر رحم کر۔انہوں نے کہا: بال کتر وانے والوں پر۔یا رسول اللہ۔فرمایا: اے اللہ ! وَالْمُقَصِّرِيْنَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ اللَّهُمَّ سرمنڈوانے والوں پر رحم کر۔انہوں نے کہا: اور بال ارْحَمَ الْمُحَلِقِيْنَ قَالُوْا وَالْمُقَصِّرِيْنَ يَا کروانے والوں پر بھی یا رسول اللہ فرمایا: اور بال رَسُوْلَ اللهِ قَالَ وَالْمُقَصِّرِيْنَ۔وَقَالَ کروانے والوں پر بھی۔اور لیٹ نے کہا: نافع نے مجھے اللَّيْتُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ رَحِمَ الله سے بیان کیا کہ ( آپ نے ) رَحِمَ اللهُ الْمُحَلِقِينَ الْمُحَلَّقِيْنَ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ۔قَالَ وَقَالَ (یعنی اے اللہ سرمنڈوانے والوں پر رحم کر ) ایک دفعہ یا دو دفعہ فرمایا اور عبید اللہ نے کہا کہ نافع نے مجھ سے عُبَيْدُ اللهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ وَقَالَ فِي الرَّابِعَةِ وَالْمُقَصِّرِينَ۔بیان کیا کہ آپ نے چوتھی بار فرمایا: وَالْمُقَصِّرِينَ۔(یعنی اور بال کتر وانے والوں پر بھی ) ۱۷۲۸ : حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ :۱۷۲۸ عیاش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْل حَدَّثَنَا عُمَارَةُ فضیل نے ہمیں بتایا کہ عمارہ بن قعقاع نے ہم سے ابْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ بیان کیا۔انہوں نے ابوزرعہ سے، انہوں نے حضرت أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے اللہ ! سرمنڈوانے اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِقِيْنَ قَالُوا والوں کو بخش۔صحابہ نے کہا: اور بال کتروانے والوں