صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 327 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 327

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۲۷ ٢٥ - كتاب الحج ١٦٤٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۶۴۸: احمد بن محمد ( مروزی) نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ قَالَ (کہا:) عبداللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (انہوں نے کہا: ) عاصم (احول ) نے ہمیں بتایا، کہا: أَكُنتُمْ تَكْرَهُونَ السَّعْيَ بَيْنَ الصَّفَا میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وَالْمَرْوَةِ قَالَ نَعَمْ لِأَنَّهَا كَانَتْ مِنْ پوچھا: کیا آپ صفا و مروہ کے درمیان دوڑ نا برا سمجھتے شَعَائِرِ الْجَاهِلِيَّةِ حَتَّى أَنْزَلَ اللهُ: إِنَّ تھے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں۔ نے کہا: ہاں۔ کیونکہ یہ جاہلیت کی رسوم میں سے ایک رسم ) تھی۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَابِرِ اللَّهِ فَمَنْ یہ آیت اتاری: صفا و مروہ شعائر اللہ میں سے ہیں اس حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ لئے جو بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے اس پر کوئی گناہ نہیں أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا: (البقرة: ١٥٩) که ان دونوں کا بھی طواف کرے۔ اطرافه: ٤٤٩٦ ١٦٤٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۱۶۴۹: علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ کیا، (کہا: ) سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ نے عمرو بن دینار) سے، عمرو نے عطاء بن ابی إِنَّمَا سَعَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رباح ) سے، عطاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِيُرِيَ الْمُشْرِكِيْنَ قُوَّتَهُ۔ علیہ وسلم بیت اللہ اور صفا و مروہ میں جو دوڑے تھے وہ تو صرف اس لئے کہ مشرکین کو اپنی قوت دکھا ئیں۔ زَادَ الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حمیدی نے اتنا اور بڑھایا، (کہا: ) سفیان بن عیینہ ) حَدَّثَنَا عَمْرُو سَمِعْتُ عَطَاءٌ عَنِ ابْنِ نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) عمرو ( بن دینار ) نے عَبَّاسٍ۔۔۔ مِثْلَهُ۔ اطرافه: ٤٢٥٧ ہم سے بیان کیا کہ میں نے عطاء کو حضرت ابن عباس سے اس طرح روایت کرتے سنا۔