صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 186 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 186

صحيح البخاری جلد۳ HAY ٢٥ - كتاب الحج سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ وَفَّتَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اس (حدیث) کو زہری سے یا درکھا ہے۔زہری نے سالم سے ، سالم نے اپنے باپ (حضرت عبداللہ بن عمر) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔سے روایت کی۔انہوں نے کہا ) نبی علیہ نے احرام اطرافه: ۱۳۳، ۱۵۲۲، ۱۵۲۵، ١٥۲۸- باندھنے کی جگہیں مقرر کی ہیں۔١٥٢٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۱۵۲۸: احمد بن عیسی حمدانی ) نے (بھی) ہمیں بتایا، وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ ) کہا : عبد الله ) ابن وہب نے ہم سے بیان کیا، کہا: شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيْهِ یونس نے مجھے بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سالم بن عبد اللہ سے ، سالم نے اپنے باپ (حضرت عبداللہ ) سے روایت کی۔انہوں نے کہا : ) رَضِيَ الله عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مُهَلُّ أَهْلِ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے الْمَدِينَةِ ذُو الْحُلَيْفَةِ وَمُهَلْ أَهْلِ الشَّامِ تھے: اہل مدینہ کے لئے احرام باندھنے کی جگہ ذوالحلیفہ مَهْيَعَةُ وَهِيَ الْجُحْفَةُ وَأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنٌ ہے اور اہل شام کے لئے احرام باندھنے کی جگہ مبیعہ قَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا زَعَمُوا ہے اور وہ جحفہ میں ہے اور اہل نجد کے لئے احرام باندھنے کی جگہ قرن ہے۔حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے کہا کہ لوگوں کا خیال ہے مگر میں نے یہ نہیں سنا کہ وَلَمْ أَسْمَعْهُ وَمُهَلُّ أَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ في صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو؛ اہل یمن کے لئے احرام باندھنے کی جگہ یلملم ہے۔اطرافه ١٣٣ ، ١٥٢٢، ١٥٢٥، ١٥٢٧- بَاب ۱۱ : مُهَلُّ مَنْ كَانَ دُوْنَ الْمَوَاقِيْتِ جو مقررہ جگہوں کے ورے رہتے ہوں ؟ ان کے احرام باندھنے کی جگہ ١٥٢٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ :۱۵۲۹ قتيهہ (بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا، عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس ) کہا : ( حماد بن زید ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عمرو بن دینار) سے، عمرو نے طاؤس سے، طاؤس وَسَلَّمَ وَقَتَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ