صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 749 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 749

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۴۹ ٢٣ - كتاب الجنائز سَنُعَذِّبُهُمْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّوْنَ إِلَى ہیں نرمی ۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہم انہیں دو دفعہ عَذَابِ عَظِيمٍ (التوبة: ١٠١) وَقَوْلُهُ عذاب دیں گے، پھر وہ ایک بڑے عذار ڑے عذاب کی طرف تَعَالَى: وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ لوٹائے جائیں گے اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور آل فرعون الْعَذَابِ النَّارُ يُعْرَضُوْنَ عَلَيْهَا غُدُوًّا کو ایک بڑے عذاب نے گھیر لیا۔ صبح و شام اس آگ وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ کے سامنے لائے جاتے ہیں اور قیامت کے دن بھی فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ (المؤمن: ٤٦ - ٤٧ ) ۔ اس کے سامنے پیش کئے جاویں گے (اور کہا جائے گا ) آل فرعون کو سخت ترین عذاب میں جھونک دو۔ ١٣٦٩ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۱۳۶۹: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے علقمہ بن مرشد سے علقمہ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبِ نے سعد بن عبیده - ہ سے، سعد نے حضرت براء بن عازب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے، حص سے ، حضرت براء نے نبی نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أُقْعِدَ الْمُؤْمِنُ فِي سے روایت کی ۔ آپ نے فرمایا کہ جب مومن کو اس کی قَبْرِهِ أُتِيَ ثُمَّ شَهِدَ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ تب میں بٹھا دیا جاتا ہے تو اس کے پاس (آنے والے) آتے ہیں۔ پھر وہ یہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللَّهِ فَذَلِكَ قَوْلُهُ يُثَبِّتُ معبود نہیں اوریہ کہ حمد اللہ کے رسول ہیں اور یہی مراد ہے اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ ۔ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جو مومن (إبراهيم: ۲۸) ہیں مضبوط بات کے ذریعے سے دنیا کی زندگی اور آخرت میں مضبوطی سے قائم رکھتا ہے۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) غندر نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا وَزَادَ يُثَبِّتُ اللہ ہمیں بتایا ۔ انہوں نے کہا: ) شعبہ نے ہم سے یہی الَّذِينَ آمَنُوْا نَزَلَتْ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ بیان کیا اور اسے اتنا بڑھایا: يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا اطرافه: ٤٦٩٩ قبر کے عذاب کی نسبت نازل ہوئی۔