صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 675
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۷۵ ٢٣ - كتاب الجنائز باب ۳۸ : لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُوْدَ ہم میں سے نہیں ہے وہ جو منہ پیٹے ۱۲۹۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۱۲۹۷ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا۔ عبدالرحمن حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ (بن مہدی ) نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، مَّسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے، عبداللہ نے مسروق سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ سے، لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ حضرت عبداللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ۔ آپ نے فرمایا: ہم میں سے نہیں ہے جو منہ پیٹے اور گریبان پھاڑے اور جاہلیت کی طرح چلائے۔ اطرافه: ۱۲۹٤ ، ۱۲۹۸، 3519۔ بَاب ۳۹ : مَا يُنْهَى مِنَ الْوَيْلِ وَدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ مصیبت کے وقت واویلا اور جاہلیت کی چیخ و پکار جو منع ہے ۱۲۹۸ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۱۲۹۸: عمر بن حفص بن غیاث ) نے ہم سے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ بیان کیا ۔ ( انہوں نے کہا:) میرے والد نے ہمیں اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بتایا۔ انہوں نے کہا: ) اعمش نے ہمیں بتایا۔ انہوں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ نے عبد الله بن مرہ سے، عبداللہ نے مسروق سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ مسروق نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ الْحُدُوْدَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا سے روایت کی ۔ وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ۔ فرمایا: ہم میں سے نہیں جو منہ پیٹے اور گریبان پھاڑے اور جاہلیت کی چیخ پکار کرے۔ اطرافه: ١٢٩٤، ۱۲۹۷، 3519۔