صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 567
صحيح البخارى جلد ۲ ۵۶۷ ۲۰ - كتاب فضل الصلاة ٢٠- كِتَابُ فَضْل الصَّلَاةِ فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ بَاب ۱ : فَضْلُ الصَّلَاةِ فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ مکه ومدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ۱۱۸۸: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۱۱۸۸ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا : ) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عبدالملک نے عَنْ قَزَعَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ رَضِيَ قرعه ( بن كي ) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں اللَّهُ عَنْهُ أَرْبَعًا قَالَ سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ نے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے چار باتیں سنیں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ غَزَا مَعَ وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔النَّبِيِّ ﷺ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ غَزْوَةً۔اور وہ نبی ہو کے ساتھ بارہ جنگوں میں گئے تھے۔اطرافه ٥٨٦، ۱۱۹۷، ۱۸٦٤، ۱۹۹۲، ۱۹۹۵۔۱۱۸۹ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۱۱۸۹ علی بن مدینی ) نے (بھی) ہم سے بیان الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کیا۔سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے ، رَضِيَا اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زہری نے سعید سے سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِنَّا إِلَى ہے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: کجاوے نہ باندھے جائیں۔وَمَسْجِدِ الرَّسُوْلِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مگر تین مسجدوں ہی کی طرف (جانے کے لئے۔) وَسَلَّمَ وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى مسجد حرام، مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد اقصیٰ۔