صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 542
صحیح البخاری جلد ۲ ۵۴۲ ١٩ - كتاب التهجد ١١٥٦ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۱۱۵۶: ابونعمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے نافع ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ ہے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے كَأَنَّ بِيَدِي قِطْعَةَ إِسْتَبْرَقٍ فَكَأَنِّي لا میں خواب دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں گاڑھے ریشمی أُرِيدُ مَكَانًا مِنَ الْجَنَّةِ إِلَّا طَارَتْ إِلَيْهِ کپڑے کا ٹکڑا ہے اور جنت میں جس جگہ چاہتا ہوں وہیں وَرَأَيْتُ كَأَنَّ اثْنَيْنِ أَتَيَانِي أَرَادَا أَنْ مجھے اُڑا کر لے جاتا ہے اور میں نے دیکھا جیسے دو شخص يَذْهَبَا بِي إِلَى النَّارِ فَتَلَقَّاهُمَا مَلَكٌ میرے پاس آئے ہیں۔ چاہتے تھے کہ مجھ کو جہنم کی طرف فَقَالَ لَمْ تُرَعْ خَلِيَا عَنْهُ۔ لے جائیں۔ ایک فرشتہ اُن سے ملا اور اس نے کہا: تو ڈر وہ نہیں ( اور ان سے کہا:) اسے چھوڑ دو۔ اطرافه ٤٤٠ ، ۱۱۲۱، ۳۷۳۸، ۳۷۴۰، ۷۰۱۵، ۷۰۲۸، ۷۰۳۰۔ ١١٥٧: فَقَصَّتْ حَفْصَةُ عَلَى ۱۱۵۷: حضرت حفصہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى سے میرا یہ خواب بیان کیا تو آپ نے فرمایا: رُؤْيَايَ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ عبد اللہ اچھا آدمی ہے، اگر رات کو نماز بھی پڑھا اللهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فَكَانَ عَبْدُ کرتا ۔ چنانچہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ رات کو اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ۔ نماز پڑھتے تھے ۔ اطرافه: ۱۱۲۲ ، ۳۷۳۹، ۳۷۷۱ ، ۷۰۱۶، ۷۰۲۹، ۷۰۳۱۔ سے ١١٥٨ : وَكَانُوْا لَا يَزَالُوْنَ يَقُصُّوْنَ ۱۱۵۸: اور صحابہ ہمیشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم - عَلَى النَّبِيِّ الرُّؤْيَا أَنَّهَا فِي اللَّيْلَةِ خوا میں بیان کیا کرتے کہ لیلۃ القدر آخری عشرہ کی السَّابِعَةِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فَقَالَ ساتویں رات میں ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے النَّبِيُّ عَل أَرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأَتْ فرمایا: میں دیکھتا ہوں ، تمہاری خوا میں آخری عشرہ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فَمَنْ كَانَ مُتَحَرِّيَهَا سے متعلق متفق ہوگئی ہیں ۔ سو جو شخص اس کا متلاشی