صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 508
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۰۸ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة بَاب ۲۰ : إِذَا صَلَّى قَاعِدًا ثُمَّ صَحَ أَوْ وَجَدَ خِفَّةً تَمَّمَ مَا بَقِيَ اگر بیٹھ کر نماز پڑھے، پھر تندرست ہو جائے یا بیماری میں کمی محسوس کرے تو جتنی ( نماز ) باقی ہو وہ کھڑے ہو کر پوری کرے وَقَالَ الْحَسَنُ إِنْ شَاءَ الْمَرِيضُ صَلَّى اور حسن (بصری) کہتے تھے: بیمار اگر چاہے تو رَكْعَتَيْنِ قَائِمًا وَرَكْعَتَيْنِ قَاعِدًا ۔ دور رکعتیں کھڑے ہو کر پڑھ لے اور دو بیٹھ کر۔ ۱۱۱۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۱۱۸: عبداللہ بن یوسف ( تینسی ) نے ہم سے بیان قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ کیا ، کہا : مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أُمِّ عروہ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا لَمْ تَرَ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ام المومنین سے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی ۔ انہوں نے ان کو بتایا کہ انہوں نے رسول يُصَلِّي صَلاةَ اللَّيْلِ قَاعِدًا قَطُّ حَتَّى الله صل اللہ علیہ وسلم کو رات کی نماز بیٹھ کر پڑھتے کبھی أَسَنَّ فَكَانَ يَقْرَأُ قَاعِدًا حَتَّى إِذَا أَرَادَ نہیں دیکھا ۔ یہاں تک کہ جب آپ بوڑھے ہو گئے أَنْ يَرْكَعَ قَامَ فَقَرَأَ نَحْوا مِنْ ثَلَاثِينَ آيَةً تو آپ بیٹھ کر نماز پڑھتے ۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو أَوْ أَرْبَعِينَ آيَةً ثُمَّ رَكَعَ ۔ کھڑے ہو جاتے۔ تمیں چالیس کے قریب آیات پڑھتے ، پھر رکوع کرتے۔ اطرافه ۱۱۱۹، 1148، 1161، 1168، 4837۔ :۱۱۱۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يا هِ بْنُ يُوسُفَ ۱۱۱۹: عبد الله بن بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن یزید اور وَأَبِي النَّصْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ابو احضر سے، جو عمر بن عبید اللہ کے آزاد کردہ غلام عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ تھے؛ روایت کی ۔ یہ دونوں ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے، عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِيْنَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ ابوسلمہ حضرت عائشہ ام المومنین رضی اللہ عنہا سے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز