صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 499 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 499

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۹۹ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة بَاب ۱۳ : الْجَمْعُ فِي السَّفَرِ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ سفر میں مغرب اور عشاء جمع کرنا ١١٠٦ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۱۱۰۶ علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ کیا، کہا: سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں الزُّهْرِيَّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ كَانَ نے کہا: میں نے زہری سے سنا۔ وہ سالم سے، سالم النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ بَيْنَ اپنے باپ سے روایت کرتے تھے ۔ کہتے تھے: نبی الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ۔ صلی اللہ علیہ وسلم جبکہ آپ کو سفر کی جلدی ہوتی ، تو مغرب اور عشاء جمع کرتے۔ اطرافه: ۱۰۹۱، ۱۰۹۲، ۱۱۰۹، 1668، 1673 ، 1805، 3000۔ - ۱۱۰۷ : وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ۱۱۰۷ اور ابراہیم بن اور ابراہیم بن طہمان نے کہا: حسین معلم عَنِ الْحُسَيْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي سے روایت ہے۔ انہوں نے یحی بن ابی کثیر سے، كَثِيرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ کي نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ بَيْنَ صَلَاةِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کر رہے ہوتے الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ إِذَا كَانَ عَلَى ظَهْرِ تو ظہر اور عصر جمع کرتے اور مغرب اور عشاء بھی سَيْرٍ وَيَجْمَعُ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ جمع کرتے۔ ۱۱۰۸: وَعَنْ حُسَيْنِ عَنْ يَحْيَى ۱۱۰۸ اور (ابراہیم بن طہمان نے ) حسین (معلم ) بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ سے ، حسین نے یحی بن ابی کثیر سے، بچی نے حفص بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ بن عبید اللہ بن انس سے حفص نے حضرت انس بن عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ يَجْمَعُ بَيْنَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ سفر میں مغرب اور عشاء کی نماز جمع کرتے۔ (حسین وَالْعِشَاءِ فِي السَّفَرِ وَتَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ معلم کی طرح علی بن مبارک اور حرب نے یحی