صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 484
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: میں نے منی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت بِمِنِّى رَكْعَتَيْنِ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَمَعَ ابو بکر اور حضرت عمر کے ساتھ دورکعت نماز پڑھی اور حضرت عثمان عُثْمَانَ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ ثُمَّ أَتَمَّهَا۔کے ساتھ بھی ان کی خلافت کے شروع میں دو رکعت ہی نماز پڑھی۔حضرت عثمان بعد میں پوری نماز پڑھا کرتے تھے۔اطرافه ١٦٥٥۔۱۰۸۳: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۱۰۸۳: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ ہم سے بیان کیا۔( انہوں نے کہا:) ابوالحق سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ صَلَّى بِنَا ( عمرو بن عبداللہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا کہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمَنَ مَا میں نے حارثہ بن وہب سے سنا۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبکہ آپ ہر طرح امن میں كَانَ بِمِنِّي رَكْعَتَيْنِ۔اطرافه: ١٦٥٦۔تھے ہمنی میں دورکعت ہمیں نماز پڑھائی۔١٠٨٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۸۴ قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عَبْدُ الْوَاحِدِ عَن الْأَعْمَشِ قَالَ عبد الواحد بن زیاد) نے ہمیں بتایا کہ اعمش سے حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ مروی ہے۔انہوں نے کہا: ابراہیم (شخصی) نے ہم الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ صَلَّی بِنَا سے بیان کیا، کہا: میں نے عبدالرحمن بن یزید سے عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِمِنِّی سنا۔کہتے تھے: حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فَقِيْلَ ذَلِكَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ نے منی میں ہمیں چار رکعتیں پڑھائیں۔حضرت مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَاسْتَرْجَعَ ثُمَّ عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ کو اس کے متعلق بتایا گیا تو قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ انہوں نے ان اللہ پڑھا پھر کہا: میں نے رسول اللہ صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنِّى رَكْعَتَيْنِ وَصَلَّيْتُ اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منی میں دور کعتیں پڑھیں اور بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِمِنّى حضرت ابوبکر (صدیق) رضی اللہ عنہ کے ساتھ منی رَكْعَتَيْنِ وَصَلَّيْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ میں دور کعتیں پڑھیں اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ