صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 482 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 482

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۲ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة ١٨ - كِتَابُ تَقْصِيرِ الصَّلَاةِ 0000000000 بَاب ۱ : مَا جَاءَ فِي التَّقْصِيرِ وَكَمْ يُقِيمُ حَتَّى يَقْصُرَ نماز قصر کرنے کے بارہ میں جو روایتیں آئی ہیں اور کتنی دیر مقیم رہے کہ قصر کرے ۱۰۸۰: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۰۸۰ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عاصم اور حصین عَاصِمٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ ہے، ان دونوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعَةَ عَشَرَ کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم انیس دن ( فتح مکہ کے ایام ہم اگر سفر میں انیس دن رہیں تو قصر کرتے ہیں اور اگر يَقْصُرُ فَنَحْنُ إِذَا سَافَرْنَا تِسْعَةَ عَشَرَ میں ٹھہرے تھے ، نماز قصر کرتے رہے۔ اس لئے قَصَرْنَا وَإِنْ زِدْنَا أَتْمَمْنَا ۔ اطرافه: ٤٢٩٨، ٤٢٩٩۔ اس سے زیادہ ہو تو پوری نماز پڑھتے ہیں۔ ۱۰۸۱: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ ۱۰۸۱ ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالوارث حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: بچی بن ابی الحق بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ أَنسًا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت يَقُوْلُ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ان سے سنا۔ وہ کہتے تھے: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَكَانَ کے ساتھ (حجۃ الوداع میں ) مدینہ سے مکہ جانے کے يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا لئے نکلے۔ آپ دو دورکعتیں پڑھتے رہے ۔ یہاں إِلَى الْمَدِينَةِ قُلْتُ أَقَمْتُمْ بِمَكَّةَ شَيْئًا تک کہ ہم مدینہ واپس آگئے۔ میں نے پوچھا: کیا