صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 459 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 459

صحیح البخاری جلد ۲ ۴۵۹ ١٦ - كتاب الكسوف تَسْأَلُهَا فَقَالَتْ أَعَاذَكِ اللهُ مِنْ عَذَابِ یہودی عورت مانگتی ہوئی ان کے پاس آئی اور انہیں یہ الْقَبْرِ فَسَأَلَتْ عَائِشَةُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى وعادی: اللہ تجھے قبر کے عذاب سے پناہ دے۔حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُعَذِّبُ النَّاسُ فِي عائشہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا قُبُوْرِهِمْ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله لوگوں کو قبروں میں عذاب ہوگا ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَائِدًا بِاللَّهِ مِنْ ذَلِكَ۔ وسلم نے فرمایا: اللہ اس سے پناہ میں رکھے۔ اطرافه: ١٠٤٩، ١٣٧٢، ٦٣٦٦۔ ١٠٥٦: ثُمَّ رَكِبَ رَسُوْلُ اللهِ ۱۰۵۶: اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاةٍ صبح کو سواری پر سوار ہوئے ( اس دن ) سورج مَرْكَبًا فَكَسَفَتِ الشَّمْسُ فَرَجَعَ گرہن ہوا۔ آپ چاشت کے وقت لوٹے اور ضُحًى فَمَرَّ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( اپنی ازواج کے ) حجروں میں سے گذرے۔ وَسَلَّمَ بَيْنَ ظَهْرَانَيِ الْحُجَرِ ثُمَّ قَامَ پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھائی اور لوگ بھی آپ کے فَصَلَّى وَقَامَ النَّاسُ وَرَاءَهُ فَقَامَ قِيَامًا پیچھے کھڑے ہو گئے ۔ آپ بڑی دیر تک کھڑے طَوِيلاً ثُمَّ رَكَعَ رُكُوْعًا طَوِيلاً ثُمَّ رَفَعَ رہے۔ پھر ایک لمبا رکوع کیا۔ پھر آپ نے سر فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلاً وَهُوَ دُوْنَ الْقِيَامِ اٹھایا اور دیر تک کھڑے رہے اور یہ قیام پہلے قیام الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ رُكُوْعًا طَوِيلاً وَهُوَ سے کم تھا۔ پھر آپ نے ایک لمبا رکوع کیا اور یہ دُوْنَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ فَسَجَدَ رکوع پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر آپ نے سر اٹھایا سُجُودًا طَوِيلاً ثُمَّ قَامَ فَقَامَ قِيَامًا اور پھر لمبا سجدہ کیا۔ پھر کھڑے ہوئے اور دیر تک طَوِيلاً وَهُوَ دُوْنَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ کھڑے رہے اور یہ قیام پہلے قیام سے کم تھا۔ پھر رَكَعَ رُكُوْعًا طَوِيْلاً وَهُوَ دُونَ ایک لمبا رکوع کیا اور یہ رکوع پہلے رکوع سے کم الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ قَامَ قِيَامًا طَوِيلاً تھا۔ پھر آپ کھڑے ہوئے ۔ دیر تک کھڑے وَهُوَ دُوْنَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ رہے اور یہ پہلے قیام سے کم تھا۔ پھر آپ نے رُكُوْعًا طَوِيلاً وَهُوَ دُوْنَ الرُّكُوعِ ایک لمبا رکوع کیا اور وہ پہلے رکوع سے کم تھا۔ اور