صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 452
البخاری جلد ۲ ۴۵۲ ١٦ - كتاب الكسوف كَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ حضرت عبد الله بن عمرو سے روایت کی۔انہوں نے کہا: اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُوْدِيَ إِنَّ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن الصَّلاةَ جَامِعَةٌ فَرَكَعَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ہوا تو لوگوں کو یہ اطلاع دی گئی کہ نماز با جماعت ہوگی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْن في سَجْدَةٍ ثُمَّ قَامَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی رکعت میں دور کوع فَرَكَعَ رَكْعَتَيْن في سَجْدَةٍ ثُمَّ جَلَسَ گئے۔پھر آپ کھڑے ہوئے اور ایک رکعت میں جُلِّيَ عَنِ الشَّمْسِ قَالَ وَقَالَتْ دور کوع کئے۔پھر آپ بیٹھے اور سورج سے تاریکی دور عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مَا سَجَدْتُ ہوگئی تھی۔( حضرت عبد اللہ بن عمرو نے ) کہا : حضرت سُجُوْدًا قَطُّ كَانَ أَطْوَلَ مِنْهَا۔عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں : میں نے کسی نماز میں اتنا لمبا سجدہ نہیں کیا جتنا اس نماز میں۔اطرافه ١٠٤٥ تشریح: طُولُ السُّجُودِ فِي الْكُسُوفِ : اس باب سے مالکیوں کا خیال رد کرنا مقصود ہے جو لمبا سجدہ کرنے کی نفی کرتے ہیں۔ان کی دلیل یہ ہے کہ قیام اور رکوع لمبے کئے گئے تھے اور ان کے لمبا کئے جانے سے متعلق بالتکرار ذکر ہے مگر سجدہ کے بارہ میں ذکر نہیں۔(فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۶۹۵) یہ دلیل صحیح نہیں۔سجدہ کی بابت صریح روایتیں ہیں۔مثلاً ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ (روایت نمبر ۱۰۴۴) پھر آپ نے سجدہ کیا اور دیر تک سجدہ میں رہے مَاسَجَدْتُ سُجُودًا قَطُّ كَانَ أَطْوَلَ مِنْهَا ( روایت نمبر (۱۰۵) یعنی میں نے کسی نماز میں اتنالم باسجدہ نہیں کیا، جتنا اس نماز میں۔فَصَلَّى بِاطْوَلِ قِيَامٍ وَ رُكُوعٍ وَسُجُودِ رَأَيْتُهُ قَطُ يَفْعَلُهُ۔(روایت نمبر ۱۰۵۹) یعنی آپ نے اتنے لمبے قیام اور رکوع اور سجدے کے ساتھ نماز پڑھی کہ میں نے کبھی ایسا آپ کو کرتے دیکھا تھا۔اس نص صریح کے مقابل میں مالکیوں کا استدلال نہ صرف روایہ کمزور ہے بلکہ درایہ بھی اس حالت خشوع کے منافی ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم والوں میں اس مخصوص گھڑی کے وقت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ (الحلق: ۲۰) سجدہ کر اور قریب سے قریب تر ہوتا جا۔فَرَكَعَ رَكْعَتَيْنِ فِي سَجُدَةٍ۔اس جملے سے یہ مراد نہیں کہ صرف ایک ہی سجدہ کیا بلکہ پوری رکعت مع دو سجدوں کے۔دیکھئے باب ۴ جہاں تفصیل سے دورکعتوں میں چار سجدے کرنے کا ذکر ہے: فَاسْتَكْمَلَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِی اَرْبَعِ سَجَدَاتٍ یعنی آپ نے دورکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے کیے۔( روایت نمبر ۱۰۴۶)