صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 451 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 451

صحیح البخاری جلد ۲ ۴۵۱ ١٦ - كتاب الكسوف دُوْنَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا دیر تک کھڑے رہے اور یہ پہلے قیام سے کم تھا اور پھر ایک طَوِيلاً وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ لمبا رکوع کیا اور یہ پہلے رکوع سے کم تھا ۔ پھر کھڑے قَامَ قِيَامًا طَوِيلًا وَهُوَ دُوْنَ ہوئے اور دیر تک کھڑے رہے اور یہ پہلے قیام سے کم تھا الْقِيَامِ الأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ رُكُوْعًا طَوِيلاً وَهُوَ اور پھر ایک لمبارکوع کیا اور یہ پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر دُوْنَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ فَسَجَدَ سر اٹھایا اور سجدہ کیا اور (نماز سے) فارغ ہو گئے ۔ پھر جو وَانْصَرَفَ فَقَالَ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَقُوْلَ ثُمَّ کچھ اللہ نے کہلا نا چاہا کہا۔ پھر آپ نے ان سے فرمایا: أَمَرَهُمْ أَنْ يَتَعَوَّذُوْا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔ عذاب قبر سے پناہ مانگا کریں۔ اطرافه: ١٠٤٤، ١٠٤٦، 1047 ، 1056 ، 1058 ، 1064، 1065، 1066، ٤٦٢٤، ٥٢٢١، ٦٦٣١ ،۳۲۰۳ ،۱۲۱۲ ن تشريح : التَّعَوذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي الْكُسُوفِ : قرآن مجیدمیں قبرکی حالت برزخ سے موسوم -------- کی گئی ہے۔ برزخ کے معنے ہیں: اکتساب نیکی کا زمانہ منقطع ہو چکا۔ زمانہ برزخ میں انسہ ا۔ زمانہ برزخ میں انسان کی روح کچھ مدت کے لئے تعطل اور سکون میں رہتی ہے۔ سورج یا چاند گرہن میں بھی فیضان نور عارضی طور پر معرض التوا میں ہو جاتا ہے۔ اس توقف سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذہن روح کے عارضی تعطل کی طرف منتقل ہوا ہے۔ جو عالم برزخ میں اس پر طاری ہو کر نور زندگی کو پردہ غیب و اخفا میں ڈال دیتا ہے۔ نہایت لطیف مناسبت کی وجہ سے آپ نے اس موقع پر عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا ارشاد فرمایا۔ اتفاق سے اس دن آپ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم بھی فوت ہو گئے تھے اور آپ ان کو دفن کرنے کے لئے سوار ہو کر باہر تشریف لے گئے ( فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۷۰۲ تحت روایت نمبر ۱۰۵۶) اور پھر وہاں سے لوٹ کر سورج گرہن کی نماز پڑھی۔ جیسا کہ اس روایت میں مذکور ہے۔ عذاب قبر اور عالم برزخ کی کیفیات کی تفصیلی بحث کے لئے دیکھئے اسلامی اصول کی فلاسفی سوال دوم کا جواب زیر عنوان تین عالم روحانی خزائن جلده اصفحه ۴۰۳ تا ۴۰۸۔ باب ۸ : طُولُ السُّجُودِ فِي الْكُسُوْفِ گرہن کی نماز میں لمبا سجدہ کرنا ١٠٥١: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ ۱۰۵۱: ابونعیم (فضل) نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ شيبان (نحوی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی (بن عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ قَالَ لَمَّا ابى كثير ) سے، بچی نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے