صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 448
صحیح البخاری جلد ۲ ۴۴۸ ١٦ - كتاب الكسوف تشريح : هَلْ يَقُولُ كَسَفَتِ الشَّمْسُ أَوْ خَسَفَتْ : سفیان این عینہ نے زہری سے عروہ کی یہ روایت نقل کی ہے۔ لَا تَقُولُوا كَسَفَتِ الشَّمْسُ وَلَكِنْ قُولُوا خُسِفَتْ۔ (فتح البارى جزء ثانی صفحہ ۲۹۰) امام بخاری کے نزدیک دونوں طرح جائز ہے جیسا کہ روایت نمبر ۱۰۴۷ میں دونوں لفظ سورج گرہن کے لئے استعمال ہوئے ہیں۔ خَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ فِى كُسُوفِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ إِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ خسوف سورج گرہن کے لئے بھی استعمال کیا گیا ہے لیکن اس استعمال کے یہ معنی نہیں کہ خسوف اپنے خاص معنی میں استعمال نہیں ہو سکتا۔ قرآن مجید نے خَسَفَ الْقَمَرُ کہہ کر اس کو چاند گرہن کے لئے مخصوص کیا ہے مگر اس تخصیص کے یہ معنی نہیں ہیں کہ یہ لفظ سورج گرہن کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔ بَاب ٦ : قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ يُخَوِّفُ اللَّهُ عِبَادَهُ بِالْكُسُوْفِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: گرہن کے ذریعے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو خوف دلاتا ہے قَالَهُ أَبُو مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے یہ نقل کیا ہے۔ ١٠٤٨ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ :۱۰۴۸: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا: حماد بن حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے حسن الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ (بصری) سے، انہوں نے حضرت ابوبکرہ سے روایت کی کہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- نے فرمایا : سورج اور آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ چاند اللہ تعالیٰ کے نشانوں میں سے دونشان ہیں۔ یہ کسی کی أَحَدٍ وَلَكِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُخَوِّفُ بِهِمَا عِبَادَهُ موت کی وجہ سے نہیں گہنایا کرتے۔ ہاں اللہ تعالیٰ ان کے وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَمْ يَذْكُرْ عَبْدُ الْوَارِثِ ذریعہ سے اپنے بندوں کو خوف دلاتا ہے۔ اور ابو عبداللہ (امام وَشُعْبَةُ وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَحَمَّادُ بْنُ بخاری) نے کہا: عبدالوارث ،شعبہ،خالد بن عبداللہ اور حماد بن سَلَمَةَ عَنْ يُونُسَ يُخَوِّفُ بِهِمَا عِبَادَهُ سلمہ نے یونس سے ، یہ يُخَوِّفُ بِهِمَا عِبَادَہ کا فقرہ بیان نہیں وَتَابَعَهُ أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ وَتَابَعَهُ کیا۔ اور یونس کے ساتھ اس حدیث کو اشعث بن عبد الملک مُوسَى عَنْ مُبَارَكَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ نے بھی حسن بصری ) سے روایت کیا۔ اور یونس کی طرح اس