صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 396 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 396

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۹۶ باب : الْقُنُوْتُ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ قنوت رکوع سے پہلے بھی اور اس کے بعد بھی ہوتا ہے ١٤ - كتاب الوتر ۱۰۰۱: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا :۱۰۰۱ مدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: حماد بن زید حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُّحَمَّدٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب (سختیانی) سے، قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ أَقَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ایوب نے محمد بن سیرین ) سے روایت کی۔انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ فَقِيْلَ نے کہا: حضرت انس بن مالک) سے پوچھا گیا: لَهُ أَوَقَنَتَ قَبْلَ الرُّكُوعِ قَالَ بَعْدَ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز میں کھڑے ہو کر دعا کی ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔پھر ان سے پوچھا گیا: کیا آپ نے رکوع سے پہلے دعا کی تھی؟ انہوں نے کہا: رکوع کے بعد لیکن تھوڑے دنوں تک۔الركوع يسيرًا۔،٤۰۸۸ ،۳۱۷۰ ،۳۰۶۶ ،۲۸۱۹ ،۲۸۰۱ ،۱۳۰ ،۱۰ اطرافه: ۰۰۲ ٤، ٤٠٩٤، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤، ٧٣٤١۰۹۲ ،٤٠٨٩، ٤٠٩٠ ١٠٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا :۱۰۰۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالواحد عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ (بن زیاد نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: عاصم سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ عَنِ الْقُنُوْتِ ( بن سلیمان ) نے ہمیں بتایا۔کہا: میں نے حضرت فَقَالَ قَدْ كَانَ الْقُنُوْتُ قُلْتُ قَبْلَ انس بن مالک سے قنوت کی بابت پوچھا۔انہوں نے الرُّكُوعِ أَوْ بَعْدَهُ قَالَ قَبْلَهُ قَالَ فَإِنَّ جواب دیا: قنوت ہوا کرتا تھا۔میں نے کہا: رکوع سے فُلَانَا أَخْبَرَنِي عَنْكَ أَنَّكَ قُلْتَ بَعْدَ پہلے یار کوع کے بعد؟ انہوں نے کہا: رکوع سے پہلے۔الرُّكُوعِ فَقَالَ كَذَبَ إِنَّمَا قَنَتَ کہتے تھے: (میں نے کہا: ) فلاں شخص نے آپ سے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ آپ نے کہا ہے: ـوَكُوْعِ شَهْرًا أَرَاهُ كَانَ بَعَثَ قَوْمًا رکوع کے بعد ہوتا تھا۔انہوں نے جواب دیا: اس نے يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ زُهَاءَ سَبْعِيْنَ رَجُلًا غلط کہا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع