صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 388 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 388

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۸۸ ١٤ - كتاب الوتر ۹۹۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۹۹۲ عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ مالک عَنْ مَّالِكِ عَنْ مَّحْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ سے مروی ہے۔انہوں نے مخرمہ بن سلیمان سے بمخرمہ كُرَيْبٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ نے کریب سے روایت کی کہ حضرت ابن عباس نے عِنْدَ مَيْمُونَةً وَهِيَ خَالَتَهُ فَاضْطَجَعْتُ انہیں بتایا کہ وہ حضرت میمونہ کے پاس رات رہے اور فِي عَرْضِ وِسَادَةٍ وَاضْطَجَعَ رَسُوْلُ وہ ان کی خالہ تھیں ( کہا: ) میں بچھونے کی چوڑان اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِی میں لیٹا اور رسول اللہ ﷺ اور آپ کی اہلیہ اس کی طُوْلِهَا فَنَامَ حَتَّى الْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ لمبائی میں لیٹے۔آپ سو گئے ، یہاں تک کہ جب قَرِيْبًا مِنْهُ فَاسْتَيْقَظَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ آدھی رات ہوئی یا اس کے لگ بھگ تو آپ جاگے وَجْهِهِ ثُمَّ قَرَأَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ آلِ اپنے چہرہ پر ہاتھ پھیر کر نیند دور کرنے لگے۔پھر آپ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه نے سورۃ آل عمران کی دس آیتیں پڑھیں۔اس کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَيْ مُعَلَّقَةٍ فَتَوَضَّأَ بعد رسول اللہ ﷺ اٹھ کر ایک مشکیزے کی طرف فَأَحْسَنَ الْوُضُوْءِ ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي گئے جو لٹک رہا تھا۔آپ نے وضو کیا۔پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔میں نے بھی آپ ہی کی طرح فَصَنَعْتُ مِثْلَهُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي وَأَخَذَ بِأُذُنِي کیا اور آپ کے پہلو میں کھڑا ہو گیا اور آپ نے اپنا دایاں ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا کان پکڑ کر ملنے يَفْتِلُهَا ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ لگے۔پھر آپ نے اور لکھتیں پڑھیں ، پھر دو رکعتیں ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ پڑھیں ، پھر دورکعتیں پڑھیں، پھر دورکعتیں پڑھیں، رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ ثُمَّ اصْطَجَعَ حَتَّى پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر ایک جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ۔رکعت پڑھی۔اس کے بعد آپ لیٹ گئے۔آخر مؤذن آپ کے پاس آیا۔آپ نے اُٹھ کر دور کعتیں پڑھیں، پھر آپ نے باہر جا کر صبح کی نماز پڑھائی۔أطرافه ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳ ، ۶۹۷، ۶۹۸، ٦۹۹، ۷۲۸۷۲٦، ۸۵۹، ۱۱۳۸ ٦، ٦٣١٦ ٠٥٤٥٢۲۱۰ ،۰۹۱۹ ،٤٥۷۲ ،٤٥٦٩، ٤٥٧٠، ٤٥٧١ ،۱۱۹۸