صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 360
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۶۰ ١٣ - كتاب العيدين فَكُلُّهُمْ كَانُوا يُصَلُّوْنَ قَبْلَ الْخَطْبَةِ۔ کے ساتھ عیدین پڑھی ہیں۔ یہ سب خطبہ سے پہلے نماز پڑھا کرتے تھے۔ اطرافه: ٩٨، ٨٦٣، ٩٦٤، ۹۷۵، ۹۷۷، ۹۷۹، ۹۸۹، ۱۴۳۱، 1449، 4895، 631٥٠٨ ١٧٧٥٠ ٠٧٧٥٠ ٥٠ ٩٦٣ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۹۶۳: یعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ کہا: ابو اسامہ (حماد بن اسامہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ اللهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ انہوں نے کہا: عبید اللہ (عمری ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر سے روایت کی صلى الله علی بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُصَلُّوْنَ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ، حضرت ابوبکر، الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما دونوں عیدوں ) کی نماز ) خطبہ سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔ اطرافه: ٩٥٧ ٩٦٤ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۹۶۴: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عدی بن ثابت سے، پہلے کوئی عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عدی نے سعید بن جبیر سے ، سعید نے حضرت ابن عباس النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الفطر کے الْفِطْرِ رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلا دن دو رکعتیں پڑھیں اور آپ نے نہ اس سے (نفل) پڑھے اور نہ اس کے بعد ۔ پھر آپ بَعْدَهَا ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ وَمَعَهُ بِلَالٌ اور حضرت بلا فَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ فَجَعَلْنَ يُلْقِيْنَ تُلْقِي پاس آئے اور بلال آپ کے ساتھ تھے۔ آپ الْمَرْأَةُ خُرْصَهَا وَسِحَابَهَا ۔ آپ عورتوں کے نے عورتوں کو صدقہ کا حکم دیا تو وہ صدقہ دینے لگیں۔ کوئی عورت اپنی بالی چھیلتی اور کوئی اپنا ہار ۔ اطرافه: ٩٨، ٨٦٣، ٩٦٢، ۹۷۵، ۹۷۷، ۹۷۹، ۹۸۹، ۱۹۳۱، 1449، 4895، ۷۳۲۵ ،۵۸۸۳ ،۵۸۸۱ ،۵٥٢٤٩، ٨٨٠ ٩٦٥: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۶۵: آدم ( بن ابی عیاس ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا زُبَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: زبید ( بن الشَّعْبِيَّ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ حارث نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے شعمی سے سنا