صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 339 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 339

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۳۹ ١٢ - كتاب الخوف تشریح : صَلَاةَ الْخَوْفِ صحیح بخاری کے بعض نسخوں میں سورۂ نساء بخاری کے بعض نسخوں میں سورہ نساء کی محولہ بالا آیت ( نمبر ۱۰۲) ساری نقل کی گئی ہے اور بعض میں اختصار کے ساتھ۔ قرآن مجید میں دو جگہ صلوٰۃ خوف کا ذکر آیا ہے۔ دوسری آیت //// کی طرف اگلے باب میں اشارہ کیا گیا ہے۔ فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا فَإِذَا أَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَمَا عَلَّمَكُمُ مَا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ (البقرہ: (۲۴۰) اور اگر تمہیں اندیشہ ہو تو پیدل یا سوار ہونے کی حالت میں ہی نماز پڑھ لو۔ پھر جب تمہیں امن حاصل ہو جائے تو ا ہو جائے تو اللہ کو یاد کرو کیونکہ اس نے تمہیں وہ کچھ سکھ لہ اس نے ہیں وہ کچھ سکھایا ہے جو تم پہلے نہ جانتے تھے۔ سورہ نساء کی سورہ نساء کی محولہ بالا آیت میں وہ حالت بیان کی گئی ہے جس میں باجماعت نماز پڑھی جاسکتی ہے اور سورہ بقرہ میں اس حالت کا ذکر ہے جب جنگ کی وجہ سے باجماعت نماز پڑھنے کا موقع نہ ملے۔ اس صورت میں اجازت ہے کہ اپنی اپنی جگہ پر جس حالت میں کوئی ہو اور جس طرح ممکن ہو نماز پڑھ لے۔ ان دو مختلف حکموں کو واضح کرنے کے لئے امام بخاری نے دونوں آیتوں کا مفہوم مد نظر رکھ کر اس کے مطابق دو الگ الگ روایتیں نقل کی ہیں، یعنی نمبر ۹۴۳٬۹۴۲۔ بَاب ۲ : صَلَاةُ الْخَوْفِ رِجَالًا وَرُكْبَانًا رَاجِلٌ قَائِمٌ خوف کی نماز پا پیادہ اور سواری پر ( رِجَالٌ : رَاجِلٌ کی جمع ہے ) یعنی کھڑے کھڑے پا پیادہ ٩٤٣: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ۹۴۳ سعید بن یحی بن سعید قرشی نے ہم سے سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ بیان کیا، کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ انہوں نے کہا: ابن جریج نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نَحْوًا مِنْ قَوْلِ موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے نافع سے، نافع نے مُجَاهِدٍ إِذَا اخْتَلَطُوْا قِيَامًا وَزَادَ ابْنُ حضرت ( عبداللہ ) بن عمر سے مجاہد کے قول کی طرح عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ جب وہ ) ہ جب وہ ( لڑائی میں ) آپس میں مل جل وَإِنْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلْيُصَلُّوا جائیں تو کھڑے ہی ( نماز پڑھ لیں ) حضرت ابن عمر قِيَامًا وَرُكْبَانًا ۔ اطرافه: ٩٤٢ ، ٤١٣٢ ، 4133، 4535۔ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے اتنا اور بڑھایا ہے کہ اگر ( دشمن ) زیادہ ہوں تو وہ کھڑے یا سوار ہی نماز پڑھ لیں۔ تشريح : صَلَاةُ الْخَوْفِ رِجَالًا وَرُكُبَانًا: باب باب کے عنوان میں دے میں رِجَالًا کے معنے قِيَامًا کئے گئے ہیں۔ راجل کے معنی پا پیادہ چلنے والا اور کھڑا دونوں ہیں۔ بعض روایات میں قِيَامًا وَرُكْبَانًا آتا ہے، یعنی خواہ