صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 337
صحيح البخاری جلد ۲ فِيهِمْ ۳۳۷ بلاش العالي ١٢ - كِتَابُ الخَوْفِ ط بَاب ۱ : صَلَاةُ الْخَوْفِ نماز خوف سے متعلق قف ١٢ - كتاب الخوف وَقَوْلُ اللهِ تَعَالَى: وَإِذَا ضَرَبْتُمْ فِي اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول : اور جب تم زمین میں سفر کرو تو الْأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تمہیں کوئی گناہ نہیں کہ نماز قصر کرو۔اگر تمہیں اندیشہ تَقْصُرُوْا مِنَ الصَّلَاةِ إِنْ خِفْتُمْ أَنْ ہو کہ کافر تمہیں دکھ میں ڈالیں گے۔(یقیناً کافر يَفْتِنَكُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِنَّ الْكَافِرِيْنَ تمہارے کھلے کھلے دشمن ہیں اور جب تو بھی اُن میں كَانُوْا لَكُمْ عَدُوًّا مُّبِيْنَا وَإِذَا كُنْتَ ہو اور تو انہیں نماز پڑھائے تو ان میں سے ایک گروہ م فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلَاةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ ( نماز کے لیے) تیرے ساتھ کھڑا ہو جائے اور مِنْهُمْ مَّعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ " چاہیے کہ وہ (مجاہدین ) اپنا اسلحہ ساتھ رکھیں۔پس فَإِذَا سَجَدُوْا فَلْيَكُوْنُوْا مِنْ وَرَائِكُمْ جب وہ سجدہ کر لیں تو وہ تمہارے پیچھے ہو جائیں اور وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوْا دوسرا گروہ آ جائے جنہوں نے نماز نہیں پڑھی پھر وہ فَلْيُصَلُّوْا مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا حِذْرَهُمْ تیرے ساتھ نماز پڑھیں اور وہ اپنے بچاؤ کےسامان وَأَسْلِحَتَهُمْ ، وَدَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَوْ اور ہتھیار ساتھ رکھیں۔جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ تَغْفُلُوْنَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَأَمْتِعَتِكُمْ چاہتے ہیں کہ کاش تم اپنے ہتھیاروں اور سامان فَيَمِيْلُوْنَ عَلَيْكُمْ مَّيْلَةً وَّاحِدَةً ، وَلَا سے غافل ہو جاؤ تو وہ دفعہ تم پر ٹوٹ پڑیں اور اگر جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِّنْ تمہیں بارش کی وجہ سے کوئی مشکل ہو یا تم بیمار ہو؛ مَّطَرٍ أَوْ كُنتُمْ مَّرْضَى أَنْ تَضَعُوا تم پر کوئی گناہ نہیں کہ اپنے ہتھیار اُتار دو اور اپنا أَسْلِحَتَكُمْ وَخُذُوْا حِذْرَكُمْ إِنَّ اللهَ بچاؤ ) بهرحال) اختیار کیے رکھو۔یقیناً اللہ نے