صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 324 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 324

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۲۴ ۱۱ - كتاب الجمعة باب ۳۱ : الْإِسْتِمَاعُ إِلَى الْخُطْبَةِ خطبہ غور سے سننا ۹۲۹ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ ۹۲۹ آدم نے ہم سے بیان کیا، کہا: (محمد بن أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ عبد الرحمن ) بن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اللَّهِ الْأَغَرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ زہری سے، زہری نے ابوعبداللہ اخر (سلمان ) سے، النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ۔ وہ کہتے يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَقَفَتِ الْمَلَائِكَةُ عَلَى تھے کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب جمعہ کا دن بَابِ الْمَسْجِدِ يَكْتُبُوْنَ الْأَوَّلَ فَالْأَوَّلَ ہوتا ہے تو ملائکہ مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو کر وَمَثَلُ الْمُهَجِرِ كَمَثَلِ الَّذِي يُهْدِي پہلے آتا ہے۔ جانے والے کی مثال اس شخص کی سی ہے جو اونٹ کی بَدَنَةً ثُمَّ كَالَّذِي يُهْدِي بَقَرَةً ثُمَّ كَبْشًا قربانی کرتا ہے۔ پھر اس شخص کی جو ایک گائے کی اور لکھتے ہیں جو تا ہے، اس کا پہلے اور سویرے ثُمَّ دَجَاجَةً ثُمَّ بَيْضَةً فَإِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ پھر اس کی جو ایک مینڈھے کی۔ پھر اس کی جو مرغی کی طَوَوْا صُحْفَهُمْ وَيَسْتَمِعُوْنَ الذِّكْرَ۔ قربانی کرتا ہے۔ پھر اس کی جو انڈے کی قربانی کرتا اطرافه: ۳۲۱۱۔ ہے۔ پھر جب امام نکلتا ہے تو وہ اپنے کاغذ لپیٹ لیتے ہیں اور غور سے نصیحت سنتے ہیں۔ تشريح : طَوَوْا صُحُفَهُمْ : ملائکہ کے لھنے اور کاغذات لینے سے لپیٹنے سے یہ نہ سمجھا جائے کہ وہ بھی ہمار جائے کہ وہ بھی ہماری طرح قلم، دوات اور کا غذات کے محتاج ہیں۔ یہ الفاظ اس لئے اختیار کئے گئے ہیں کہ عالم روحانی کی کیفیات بیان کرنے کے لئے بجز اس کے اور کوئی چارہ نہیں کہ ہم اپنے الفاظ میں انہیں بیان کریں۔ مادی دنیا کے حادثات کا اثر ان کی اپنی اپنی نوعیت کے مطابق ملائکہ اللہ کے ذریعے سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے آئینہ کمالات اسلام۔ روحانی خزائن جلد ۵ صفحه: ۸۰۰۷۹) الفاظ طَوَوْا صُحُفَهُمْ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ خطبہ جمعہ شروع ہونے سے پہلے آنے والوں کے لئے وہ ثواب مقدر ہے جس کی مثال مختلف قسم کی قربانی سے دی گئی ہے۔ اس تعلق میں تشریح باب ۴ بھی دیکھئے )