صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 290 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 290

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۰ ۱۱ - كتاب الجمعة عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ أَوَّلَ جُمُعَةٍ عبد الرحمن ) ضبعی سے، ابو جمرہ نے حضرت ابن عباس جُمِعَتْ بَعْدَ جُمُعَةٍ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللهِ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ پہلا جمعہ جو - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ عَبْدِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد والے جمعہ کے بعد ہوا، وہ بحرین کے علاقہ جوانی میں عبد القیس کی مسجد الْقَيْسِ بِجُوَاثَى مِنَ الْبَحْرَيْنِ۔ اطرافه: ٤٣٧١۔ میں ہوا۔ ۸۹۳ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ ۸۹۳: بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالله أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ( بن مبارک) نے ہمیں بتایا، کہا: یونس نے زہری سے بي ☆ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا ، ( کہا: ) ہمیں سالم بن عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ عبداللہ نے خبر دی کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ہے ۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا } كُلُّكُمْ رَاعٍ وَزَادَ اللَّيْتُ قَالَ يُونُسُ آپ فرماتے تھے تم میں سے ہر ایک پاسبان ہے۔ وَأَنَا مَعَهُ يَوْمَئِذٍ بِوَادِي الْقُرَى هَلْ لیٹ (بن سعد ) نے اپنی روایت میں اتنا زیادہ کیا۔ یونس كَتَبَ رُزَيْقُ بْنُ حُكَيْمٍ إِلَى ابْنِ شِهَابٍ نے کہا: رزیق بن حکیم نے ابن شہاب کو لکھا جبکہ میں ان دنوں وادی القری میں ابن شہاب کے پاس تھا۔ کیا آپ تَرَى أَنْ أُجَمَعَ وَرُزَيْقٌ عَامِلٌ عَلَى کی رائے ہے کہ میں جمعہ پڑھاؤں اور اس وقت رزیق أَرْضِ يَعْمَلُهَا وَفِيْهَا جَمَاعَةٌ مِنَ اپنی زمین میں کھیتی کر رہے تھے۔ وہاں کچھ حبشی وغیرہ بھی السُّوْدَانِ وَغَيْرِهِمْ وَرُزَيْقٌ يَوْمَئِذٍ عَلَى تھے اور رزیق ایلہ کے حاکم تھے۔ ابن شہاب نے لکھا کہ أَيْلَةَ فَكَتَبَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَنَا أَسْمَعُ جمعہ پڑھایا کریں اور میں سن رہا تھا۔ یہ بھی بتایا کہ سالم يَأْمُرُهُ أَنْ يُجَمِّعَ يُخْبِرُهُ أَنَّ سَالِمًا نے ان سے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمر کہتے تھے: اسے ہر حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ يَقُوْلُ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ تم یہ میں - سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک پاسبان ہے اور تم میں سے ہر ایک اپنی رعیت کی فتح الباری مطبوعہ بولاق میں لفظ "آن" کی بجائے ”قَالَ سَمِعْتُ" کے الفاظ ہیں ۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۴۸۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔