صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 232 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 232

۲۳۲ ١٠ - كتاب الأذان صحيح البخاری جلد ۲ کہیں گے تم پر سلامتی ہو۔} تَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ) (ابراهیم: ۲۴) { ان کا تحفہ ان ( جنتوں ) میں سلام ہوگا۔} قيل يَا نُوحُ اهْبِطُ بِسَلَامٍ مِنَّا (هود: ۴۹) { ( تب) کہا گیا اے نوح! تو ہماری طرف سے سلامتی کے ساتھ انتر } اس کے بعد یہ دعا ہے : اَلسَّلامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ: یعنی ہم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی۔یہ حصہ دعا بھی قرآن مجید سے ماخوذ ہے وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَمٌ عَلَيْكُمْ (الزمر: ۷۴ ) { اور اس کے دارو نے ان سے کہیں گے تم پر سلامتی ہو۔} سلامتی اور رحمت کی دعا تمام لوگوں کے لئے بھی کی جاتی ہے جب دائیں بائیں سلام پھیرا جاتا ہے۔(دیکھئے تشریح باب ۱۵۳٬۱۵۲) بَاب ١٤٩ : الدُّعَاءُ قَبْلَ السَّلَام سلام پھیرنے سے پہلے دعا ۸۳۲: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۸۳۲ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنَا نے ہمیں بتایا۔زہری سے مروی ہے۔انہوں نے عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ کہا کہ عروہ بن زبیر نے نبی ﷺ کی زوجہ حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ عائشہؓ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبر دی کہ انہوں رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نماز میں تشہد کے يَدْعُوْ فِي الصَّلَاةِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ بعد ) یہ دعا کیا کرتے تھے۔یعنی اے اللہ ! قبر کے مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ عذاب سے میں تیری پناہ لیتا ہوں۔مسیح دجال کے فتنے سے بھی تیری پناہ لیتا ہوں اور موت اور زندگی کے فتنے سے بھی تیری پناہ لیتا ہوں۔اے اللہ ! گناہ اور قرض سے بھی تیری پناہ لیتا ہوں۔کسی کہنے والے نے الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَعْرَمِ فَقَالَ لَهُ آپ سے کہا: تعجب ہے کہ آپ قرض داری سے اکثر قَائِلٌ مَا مَا أَكْثَرَ مَا تَسْتَعِيْدُ مِنَ الْمَغْرَم پناہ مانگتے ہیں۔آپ نے فرمایا: جب آدمی قرضدار فَقَالَ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا غَرمَ حَدَّثَ ہوتا ہے تو اپنی بات میں جھوٹا ہو جاتا ہے اور جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے۔فَكَذَبَ وَوَعَدَ فَأَخْلَفَ