صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 226
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۲۶ ١٠ - كتاب الأذان ۸۲۸: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ ۸۲۸: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث حَدَّثَنَا اللَّيْتُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد سے، خالد نے سعید مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ سے، سعید نے محمد بن عمرو بن حلحلہ سے، انہوں نے مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ۔ محمد بن عمر و بن عطاء سے روایت کی ۔ وَحَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي کي نے کہا: ) اور لیٹ نے یہ بھی ہمیں بتایا کہ یزید بن حَبِيبٍ وَيَزِيدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ ابی حبیب اور یزید بن محمد سے مروی ہے کہ ان دونوں بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلَّحَلَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ نے محمد بن عمرو بن حلحلہ سے، انہوں نے محمد بن عمرو عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا مَعَ بن عطاء سے روایت کی کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ صحابہؓ کی ایک جماعت کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْنَا صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اتنے میں ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا ذکر کیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ تو حضرت ابوحمید ساعدی نے کہا: میں تم سب سے السَّاعِدِيُّ أَنَا كُنْتُ أَحْفَظَكُمْ لِصَلَاةِ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو زیادہ اچھی طرح رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُهُ یا د رکھنے والا ہوں۔ میں نے آپ کو دیکھا کہ جب إِذَا كَبَّرَ جَعَلَ يَدَيْهِ حِذَاءَ مَنْكِبَيْهِ وَإِذَا آپ الله اكبر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے رَكَعَ أَمْكَنَ يَدَيْهِ مِنْ رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ هَصَرَ کندھوں کے برابر لاتے اور جب آپ رکوع کرتے ظَهْرَهُ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ اسْتَوَى حَتَّی تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پر مضبوطی سے رکھتے۔ سیدھے يَعُودَ كُلُّ فَقَارِ مَكَانَهُ فَإِذَا سَجَدَ پھر اپنی پیٹھ جھکا دیتے اور جب سر اٹھاتے تو س وَضَعَ يَدَيْهِ غَيْرَ مُفْتَرِشٍ وَلَا قَابِضِهِمَا کھڑے ہو جاتے۔ یہاں تک کہ آپ کی ریڑھ کی ہر وَاسْتَقْبَلَ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِ رِجْلَيْهِ بُڑی اپنی جگہ پر آ جاتی اور جب آپ سجدہ کرتے تو الْقِبْلَةَ فَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ جَلَسَ اپنے دونوں ہاتھوں کو نیچے رکھتے نہ انہیں بچھاتے اور عَلَى رِجْلِهِ الْيُسْرَى وَنَصَبَ الْيُمْنَى نہ ہی انہیں سکیٹر کر پہلو سے لگاتے اور اپنے پاؤں کی وَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّكْعَةِ الْآخِرَةِ قَدَّمَ انگلیوں کی نوکیں قبلہ کی طرف رکھتے جب آپ دو