صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 189 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 189

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۸۹ ١٠ - كتاب الأذان باب ۱۲۲ : أَمْرُ النَّبِيِّ الَّذِي لَا يُتِمُّ رُكُوْعَهُ بِالْإِعَادَةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کو دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم دینا جو پورا رکوع نہیں کرتا تھا ۷۹۳: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ۷۹۳ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: یحی بن سعید يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ نے مجھے بتایا۔عبید اللہ سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سعید مقبری نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كنبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے۔اتنے دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَدَخَلَ رَجُلٌ فَصَلَّى ثُمَّ میں ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی۔پھر آیا اور آپ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو سلام کیا۔آپ نے اس کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو۔کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔فَرَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ السَّلَامَ چنانچہ اس نے نماز پڑھی اور پھر آکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فَقَالَ ارْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ سلام کیا۔آپ نے فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو۔کیونکہ فَصَلَّى ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله تم نے نماز نہیں پڑھی۔چنانچہ اس نے نماز پڑھی اور پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ارْجِعْ فَصَلَّ فَإِنَّكَ لَمْ آكر في صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا۔آپ نے فرمایا : واپس جاؤ اور نماز پڑھو۔کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔تُصَلِّ ثَلَاثًا فَقَالَ وَالَّذِي بَعَثَكَ آپ نے اس طرح تین بارا سے لوٹایا۔تو اس نے کہا قسم بِالْحَقِّ فَمَا أُحْسِنُ غَيْرَهُ فَعَلِمْنِي قَالَ ہے اس ذات کی جس نے آپ کوحق کے ساتھ بھیجا ہے۔إِذَا قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَكَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ مَا میں اس سے اچھی نماز نہیں پڑھ سکتا۔آپ مجھے تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى سکھائیں۔اس پر آپ نے فرمایا: جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو اللہ اکبر کہو۔پھر قرآن سے جو کچھ تمہیں میسر ہو پڑھو۔پھر رکوع کرو یہاں تک کہ تمہیں رکوع میں قَائِمًا ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا اطمینان ہو جائے۔پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ جَالِسًا ثُمَّ اسْجُدُ کھڑے ہو جاؤ۔پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ سجدہ میں تمہیں کر لیا تَطْمَئِنَّ رَاكِعًا ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَعْتَدِلَ