صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 154
صحيح البخاری جلد ۲ الولد ۱۰ - كتاب الأذان بَاب ٩٤ : هَلْ يَلْتَفِتْ لِأَمْرِ يَنْزِلُ بِهِ أَوْ يَرَى شَيْئًا أَوْ بُصَاقًا فِي الْقِبْلَةِ کسی حادثہ کی وجہ سے جو اس کو پیش آئے یا کوئی چیز یا قبلہ کی دیوار پر تھوک دیکھے تو کیا وہ مڑ کر دیکھے وَقَالَ سَهْل الْتَفَتَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ الله اور اہل ( بن سعد ) نے کہا: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ مڑے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔ عَنْهُ فَرَأَى النَّبِيَّ ۔ ٧٥٣ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ ۷۵۳: قتیبہ بن سعید - بن سعید نے ہم سے بیان کیا ، کہا: حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے قَالَ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے کہ نبی نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ وَهُوَ يُصَلِّي صلى الله علیہ وسلم نے قبلہ مسجد ( کی دیوار) پر بلغم دیکھا بَيْنَ يَدَيِ النَّاسِ فَحَتَّهَا ثُمَّ قَالَ حِيْنَ اور آپ لوگوں کے آگے (کھڑے) نماز پڑھا رہے انْصَرَفَ إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا كَانَ فِي تھے ۔ آپ نے اسے کھرچ ڈالا۔ پھر جب نماز پڑھ الصَّلَاةِ فَإِنَّ اللَّهَ قِبَلَ وَجْهِهِ فَلَا يَتَنَخَمَنَّ چکے تو آپ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں أَحَدٌ قِبَلَ وَجْهِهِ فِي الصَّلَاةِ۔ ہوتا ہے تو اللہ کے سامنے ہوتا ہے۔ اس لئے نماز میں کوئی اپنے سامنے نہ تھوکے۔ رَوَاهُ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَابْنُ أَبِي رَوَّادٍ یہ حدیث موسیٰ بن عقبہ اور ( عبدالعزیز ) بن ابی رواد عَنْ نَافِعٍ ۔ اطرافه: ٤٠٦ ، 1٢١٣، 6111۔ نے نافع سے روایت کی ہے۔ ٧٥٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ ۷۵۴: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، عقیل ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسٌ قَالَ نے ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: بَيْنَمَا الْمُسْلِمُونَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ لَمْ حضرت انس بن مالک ) نے مجھے بتایا۔ وہ کہتے يَفْجَأَهُمْ إِلَّا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے: اس اثناء میں کہ مسلمان فجر کی نماز میں تھے،