صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 139 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 139

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۹ ١٠ - كتاب الأذان اس امر کا اقرار کرتے ہوئے کہتا ہے : رَبَّنَا وَلَکَ الحَمد پس جو چاہتا ہو کہ اس کی دعائیں بھی سنی جائیں اس کا فرض ہے کہ وہ حمد باری تعالیٰ میں اسی طرح مشغول ہو، جس طرح رسول اللہ عمل ہوئے۔رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد کے یہ معنی ہیں کہ اے ہمارے رب! تیرے لئے ہی تمام کی تمام خوبیاں ہیں۔محامد الہیہ کے بارے میں علی وجہ البصیرت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ قرآن مجید سمجھ کر پڑھا جائے۔اس میں صفات الہیہ کا کھلا کھلا بیان ہے اور سیرت نبویہ آئینہ حق نما۔اسی عظیم الشان تجلی صفات حمد کا اعلان صبح و شام مساجد میں ہوتا ہے۔آپ محمد بھی ہیں اور احمد بھی اور شاہد و مشہور بھی صلی اللہ علیہ وسلم۔باب ٨٦: رَفْعُ الْيَدَيْنِ إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ جب دور کعتیں پڑھ کر کھڑا ہو تو اس وقت دونوں ہاتھ اٹھانا ۷۳۹: حَدَّثَنَا عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۷۳۹ عیاش ( بن ولید) نے ہم سے بیان کیا ، عَبْدُ الأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ کہا: عبدالاعلیٰ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: نَّافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي عبد اللہ نے ہمیں بتایا کہ نافع سے مروی ہے کہ الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ حضرت ابن عمر جب نماز شروع کرتے تو الله اكبر رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَامَ مِنَ کرتے تو بھی دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب سمع اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَرَفَعَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ إِلَى نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اٹھاتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تب بھی وَسَلَّمَ۔دونوں ہاتھ اٹھاتے اور حضرت ابن عمرؓ نے یہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا۔رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اس حدیث کو حماد بن سلمہ نے ایوب سے، انہوں نے نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمرؓ سے، انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَوَاهُ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ( مرفوعاً ) روایت کیا أَيُّوبَ وَمُوْسَى بْن عُقْبَةَ مُحْتَصَرًا۔اور ابن طہمان نے بھی ایوب اور موسیٰ بن عقبہ سے اختصار کے ساتھ یہ روایت کی۔اطرافه ٧٣٥، ٧٣٦، ٧٣٨