صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 137
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۷ ١٠ - كتاب الأذان عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَكَانَ دیکھا کہ جب آپ نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو يَفْعَلُ ذَلِكَ حِيْنَ يُكَبِّرُ لِلرُّكُوعِ اپنے دونوں ہاتھ اس قدر اٹھاتے کہ آپ کے وَيَفْعَلُ ذَلِكَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ مونڈھوں کے برابر ہو جاتے اور جب آپ رکوع کے الرُّكُوعِ وَيَقُوْلُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَكَ اللهُ اکبر کہتے تو بھی ایسا کرتے اور رکوع سے وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ۔ جب سر اٹھاتے تب بھی ایسا کرتے اور سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حمدہ کہتے اور آپ سجدوں میں ایسا نہ کرتے ۔ اطرافه: ۷۳۵، ۷۳۸، ۷۳۹ ۷۳۷: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ ۷۳۷: اسحاق واسطی نے ہم سے بیان کیا ، کہا : قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ خَالِدٍ خالد بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا ۔ انہوں نے خالد سے، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ خالد نے ابو قلابہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ مالک بن حویرث کو دیکھا کہ جب وہ نماز شروع وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ کرتے تو اللہ اکبر کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ اٹھاتے اور جب وہ رکوع کا ارادہ کرتے تو اپنے أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے صَنَعَ هَكَذَا۔ تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح کیا تھا۔ تشريح : رَفْعُ الْيَدَيْنِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ : بعض اہل حدیث کے نزدیک سجدہ میں بھی ہاتھ اٹھانے چاہئیں ۔ امام بخاری نے باب نمبر ۸۴ کے عنوان میں تین موقعوں پر رفع یدین کا ذکر کیا ہے اور پھر اس کے بعد دو باب رفع یدین کے متعلق اور قائم کئے ہیں۔ لیکن ان کی روایتوں میں بھی سجدہ سے سر اٹھانے پر رفع یدین کا کوئی ذکر نہیں۔