صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 123
حيح البخاري - جلد ۲ ۱۲۳ ١٠ - كتاب الأذان ۷۲۱: وَقَالَ وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي ۷۲۱ اور آپ نے فرمایا: اگر لوگ جانتے کہ نماز التَهْجِيْرِ لَاسْتَبَقُوْا وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي کے لئے اول وقت آنے میں کیا ثواب ہے تو وہ الْعَتَمَةِ وَالصُّبْحِ لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا اس کے لئے دوڑ کر ایک دوسرے سے آگے وَلَوْ يَعْلَمُوْنَ مَا فِي الصَّفِ الْمُقَدَّمِ بڑھتے اور اگر وہ جانتے جو ( ثواب ) عشاء اور صبح کی نماز میں ہے تو وہ ان میں ضرور آتے۔خواہ گھٹنوں کے بل گھسٹتے ہوئے اور اگر وہ ( جانتے ) جو ( ثواب ) اگلی صف میں ہے تو وہ ( اس کے لاسْتَهَمُوا اطرافه ٦١٥، ٦٥٤، ٢٦٨٩۔تشریح: لئے قرعہ ڈالتے۔اَلصَّقُ الْاَوَّلُ : پہلی صف میں شریک ہونے کے یہ معنی ہیں کہ وہ شریک ہونے والا اللہ تعالیٰ کی آواز پر پہلے لبیک کہتا ہے اور وہ ان لوگوں میں سے ہے جو اس کے حضور سب سے پہلے صف بستہ کھڑے ہوتے ہیں۔( مزید تشریح کے لئے دیکھئے۔روایت نمبر ۶۵۲) بَاب ٧٤ : إِقَامَةُ الصَّفِ مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ صف کی درستی بھی ان باتوں میں سے ہے جو نماز کو مکمل کرتی ہیں ۷۲۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۷۲۲: عبداللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا ، کہا : قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا عبدالرزاق نے ہم سے بیان کیا، کہا : معمر نے ہمیں مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ بتایا۔انہوں نے ہمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ سے حضرت ابو ہریرۃ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ابو إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَلَا تَخْتَلِفُوا روایت کی کہ آپ نے فرمایا: امام تو اسی لئے مقرر کیا عَلَيْهِ فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوْا وَإِذَا قَالَ جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے۔سو تم اس کے سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُوْلُوْا رَبَّنَا لَكَ خلاف نہ کرو۔جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع الْحَمْدُ وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوْا وَإِذَا کرو اور جب سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے تو تم کہو