صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 115 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 115

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۱۵ ١٠ - كتاب الأذان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں پڑھی گئی وہ نماز فریضہ اسی پر قیاس کی جاسکتی ہے۔اس شخص کی نماز بھی جو با جماعت پڑھ لینے کے بعد پھر وہی نماز دوسرے لوگوں کو پڑھاتا ہے۔حضرت معاذ بن جبل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ کر اپنی بستی میں جاتے اور وہاں لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فعل کو جائز قرار دیا ہے۔پہلی نماز میں اس نیت کی وجہ سے کہ میں یہاں سے جا کر دوسرے لوگوں کو نماز پڑھاؤں گا۔ان کی پہلی نماز نفل تھی اور دوسری نماز فریضہ۔بَاب ٦٨ : الرَّجُلُ يَأْتَمُ بِالْإِمَامِ وَيَأْتَمُ النَّاسُ بِالْمَأْمُوْمِ ایک شخص امام کی اقتداء کرے اور لوگ اس مقتدی کی اقتداء کریں وَيُذْكَرُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ الْتَمُّوا بي وَلْيَأْتَمَّ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ۔اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایتاً ذکر کیا جاتا ہے کہ آپ نے فرمایا: تم میری پیروی کرو اور جو تمہارے پیچھے ہیں وہ تمہاری پیروی کریں۔۷۱۳: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ :۷۱۳: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ہمیں ابو معاویہ نے بتایا۔انہوں نے اعمش سے، إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ امش نے ابراہیم سے، ابراہیم نے اسود سے، اسود لَمَّا ثَقُلَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں : جب وَسَلَّمَ جَاءَ بِلَالٌ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ فَقَالَ رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم سخت بیمار ہوئے تو حضرت مُرُوا أَبَا بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فَقُلْتُ يَا بلال آپ کو نماز کی اطلاع دینے کے لئے آئے۔رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ أَسِيْفَ وَإِنَّهُ آپ نے فرمایا: ابوبکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز مَتَى مَا يَقُمْ مَّقَامَكَ لَا يُسْمِعُ النَّاسَ فَلَوْ پڑھائیں۔تو میں نے کہا: یا رسول اللہ ! حضرت ابوبکر أَمَرْتَ عُمَرَ فَقَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ تو نرم دل آدمی ہیں۔جلدی ہی غمگین ہو جاتے ہیں بِالنَّاسِ فَقُلْتُ لِحَفْصَةَ قُوْلِى لَهُ إِنَّ اور وہ تو جب آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو لوگوں کو أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ أَسِيْفَ وَإِنَّهُ مَتَى يَقُمْ کچھ سنائیں گے نہیں۔اس لئے اگر آپ حضرت عمر کو مَّقَامَكَ لَمْ يُسْمِعُ النَّاسَ فَلَوْ أَمَرْتَ فرما ئیں۔اس پر آپ نے فرمایا: ابوبکر سے کہولوگوں