صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 113 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 113

صحيح البخاری جلد ۲ ١١٣ باب ٦٧: مَنْ أَسْمَعَ النَّاسَ تَكْبِيرَ الْإِمَام جولوگوں کو امام کی تکبیر سنائے ١٠ - كتاب الأذان ۷۱۲: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۷۱۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن داؤد عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا، کہا: اعمش نے ہم سے بیان کیا۔انہوں الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنِ الْأَسْوَدِ نے ابراہیم سے ابراہیم نے اسود سے، اسود نے حضرت عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں کہ جب مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ بیماری ہوئی جس میں آپ فوت مَرَضَهُ الَّذِي مَاتَ فِيهِ أَتَاهُ بِلَالٌ يُؤْذِنْهُ ہوئے۔آپ کے پاس حضرت بلال آئے کہ آپ کو نماز بِالصَّلَاةِ فَقَالَ مُرُوْا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَل کی اطلاع دیں۔آپ نے فرمایا: ابوبکر سے کہو کہ وہ بِالنَّاسِ} قُلْتُ إِنَّ أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ (لوگوں کو ) نماز پڑھائیں۔میں نے کہا: حضرت أَسِيْفَ إِنْ تَقُمْ مَّقَامَكَ يَبْكِي فَلَا يَقْدِرُ ابو بكر نرم دل آدمی ہیں۔جلدی غمگین ہو جاتے ہیں۔اگر آپ کی جگہ کھڑے ہوئے تو وہ رو پڑیں گے اور قرآن عَلَى الْقِرَاءَةِ قَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ نہیں پڑھ سکیں گے۔آپ نے فرمایا: ابوبکر سے کہو کہ وہ فَقُلْتُ مِثْلَهُ فَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ نماز پڑھا ئیں۔اس پر میں نے وہی کہا۔آپ نے تیسری إِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوْسُفَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ اچھی دفعہ فرمایا تم تو یوسف والی عورتیں ہو۔ابوبکر سے یا فَلْيُصَلّ فَصَلَّى وَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ کہو کہ نماز پڑھائیں۔پھر انہوں نے نماز پڑھائی اور نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهَادَى بَيْنَ رَجُلَيْنِ كَأَنِّي صلى اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے۔آپ دو آدمیوں أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَخُطُّ بِرِجْلَيْهِ الْأَرْضَ فَلَمَّا کے درمیان سہارا لئے ہوئے (آہستہ آہستہ) چلتے تھے۔رَآهُ أَبُو بَكْرٍ ذَهَبَ يَتَأَخَّرُ فَأَشَارَ إِلَيْهِ گویا کہ اب بھی آپ کو دیکھ رہی ہوں کہ آپ اپنے أَنْ صَلِّ فَتَأَخَّرَ أَبُو بَكْرٍ الله وَقَعَدَ دونوں پاؤں سے زمین پر لکیر ڈالتے جارہے ہیں۔جب النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جَنْبِهِ حضرت ابو بکر نے آپ کو دیکھا تو وہ پیچھے ہٹنے لگے۔لفظ بالناس، فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔(فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۲۶۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔