صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 110 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 110

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۱۰ ١٠ - كتاب الأذان تَابَعَهُ بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ وَابْنُ الْمُبَارَكِ ( وليد بن مسلم ) کی طرح بشر بن بکر، ابن مبارک وَبَقِيَّةُ عَنِ الْأَوْزَاعِي۔ اطرافه: ٨٦٨ اور بقیہ نے بھی اوزاعی سے روایت کرتے ہوئے یہ بیان کیا ہے۔ ۷۰۸ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ ۷۰۸ : خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا سليمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: شَرِيْكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ شریک بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے بْنَ مَالِكٍ يَقُوْلُ مَا صَلَّيْتُ وَرَاءَ إِمَامٍ کہا: میں نے حضرت انس بن مالک کو یہ کہتے ہوئے قَطُّ أَخَفَّ صَلَاةً وَلَا أَتَمَّ مِنَ النَّبِيِّ سناکہ میں نے کبھی کسی امام کے پیچھے نبی ﷺ سے وَإِنْ كَانَ لَيَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ زیادہ ہلکی اور اچھی نماز نہیں پڑھی اگر آپ بچے کا رونا سنتے تو معا نماز ہلکی کر دیتے۔ اس خوف سے کہ اس کی فَيُخَفِّفُ مَخَافَةَ أَنْ تُفْتَنَ أُمُّهُ۔ اطرافه: ۷٠٦، ۷۰۹، ۷۱۰۔ ماں پریشان ہوگی ۔ ۷۰۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ۷۰۹: علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يزيد بن زرایع نے ہم سے بیان کیا، کہا: سعید نے ہم سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ سے بیان کیا، کہا: قتادہ نے ہم سے بیان کیا کہ مَالِكِ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس بن مالک نے انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي لَأَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا علیہ وسلم نے فرمایا: میں نماز لمبی پڑھنے کے ارادہ سے أُرِيدُ إِطَالَتَهَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيّ شروع کرتا ہوں اور اتنے میں بچے کا رونا سنتا ہوں تو فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ میں نماز مختصر کر دیتا ہوں ۔ اس لئے کہ میں اس تکلیف کو جانتا ہوں جو اس کی ماں کو اپنے بچے کے رونے وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ بُكَائِهِ۔ سے پہنچتی ہے۔ اطرافه: ۷٠٦، ۷۰۸، ۷۱۰۔