صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 109 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 109

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۹ ١٠ - كتاب الأذان باب ٦٤ : الْإِيْجَازُ فِي الصَّلَاةِ وَإِكْمَالُهَا نماز مختصر اور اسے اچھی طرح پڑھنا ٧٠٦: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ ۷۰۶ : ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالوارث حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عبدالعزیز نے صد الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ الله ہمیں بتایا۔ وہ حضرت رت انس بن مالک ) سے روایت يُوْجِزُ الصَّلَاةَ وَيُكْمِلُهَا۔ اطرافه ۷۰۸، ۷۰۹، ۷۱۰۔ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو مختصر کرتے اور اس کو اچھی طرح پڑھتے ۔ ت تشريح: الْإِيجَازُ فِي الصَّلَاةِ وَاكْمَلا ان کو وجود و وه لال اور سی و بیر وغیره جمله ارکان قومہ و جلسہ مسیح نماز اطمینان سے ادا کرنا۔ مگر قرآت کو مختصر کرنا۔ جیسا کہ باب نمبر ۶۱ میں واضح کیا جا چکا ہے۔ لیکن یہ اختصار و تخفیف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی خاص وجہ سے کیا کرتے تھے۔ جیسا کہ اس کی تصریح اگلے باب میں کی گئی ہے۔ بَاب ٦٥ : مَنْ أَخَفَّ الصَّلَاةَ عِنْدَ بُكَاءِ الصَّبِيِّ جس نے بچے کے رونے پر نماز ہلکی کر دی ۷۰۷ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۷۰۷ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا : قَالَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا وليد بن مسلم) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ اوزاعی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن ابی کثیر سے، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَبِي قَتَادَةَ كي نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے، عبد اللہ نے اپنے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ باپ ابوقتادہ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ إِنِّي لَأَقَوْمُ فِي الصَّلَاةِ أُرِيدُ أَنْ أُطَوّلَ آپ نے فرمایا: میں نماز میں یہ ارادہ کر کے کھڑا ہوتا فِيهَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي ہوں کہ اسے لمبا کروں گا۔ اتنے میں بچے کا رونا سنتا صَلَاتِي كَرَاهِيَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمِّهِ۔ ہوں تو میں اپنی نماز کو مختصر کر دیتا ہ مرکر دیتا ہوں۔ میں نا پسند کرتا ہوں کہ اس کی ماں کو تکلیف میں ڈالوں ۔