صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 7 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 7

صحيح البخاري - جلد ) ا - كتاب بدء الوحي فَانْطَلَقَتْ بِهِ خَدِيجَةُ حَتَّى أَتَتْ بِهِ ہیں ۔ عاجز کا بوجھ اُٹھاتے ہیں اور وہ نیکیاں کرتے وَرَقَةَ بْنَ نَوْفَلِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى ہیں جو معدوم ہو چکی ہیں۔ مہمان نوازی کرتے ہیں اور ابْنَ عَمِّ خَدِيجَةَ وَكَانَ امْرَأَ تَنَصَّرَ فِي حق کی مشکلات میں مدد دیتے ہیں۔ اس پر حضرت خدیجہ آپ کو لے گئیں اور اپنے چا زاد بھائی ورقہ الْجَاهِلِيَّةِ وَكَانَ يَكْتُبُ الْكِتَابَ ابن نوفل کے پاس لائیں جو کہ اسد بن عبدالعزی کے الْعِبْرَانِي فَيَكْتُبُ مِنَ الْإِنْجِيلِ بیٹے تھے۔ ورقہ وہ شخص تھے جو زمانہ جاہلیت میں عیسائی بِالْعِبْرَانِيَّةِ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَكْتُبَ وَكَانَ ہو گئے تھے اور عبرانی لکھنا پڑھنا جانتے تھے۔ انجیل شَيْخًا كَبِيرًا قَدْ عَمِيَ فَقَالَتْ لَهُ سے جو اللہ چاہتا عبرانی میں لکھا کرتے تھے اور وہ بہت خَدِيجَةُ يَا ابْنَ عَمِّ اسْمَعْ مِنِ ابْنِ بوڑھے تھے۔ نابینا بھی ہو چکے تھے۔ حضرت خد ۔ خدیجہ نے أَخِيْكَ فَقَالَ لَهُ وَرَقَةُ يَا ابْنَ أَخِي مَاذَا اُن سے کہا: اے میرے چچا کے بیٹے ! اپنے بھتیجے کی تَرَى فَأَخْبَرَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بات سنو۔ ورقہ نے آپ سے پوچھا: اے میرے وَسَلَّمَ خَبَرَ مَا رَأَى فَقَالَ لَهُ وَرَقَةُ هَذَا بھی اتم کیا دیکھتے ہو؟ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم النَّامُوْسُ الَّذِي نَزَّلَ اللَّهُ عَلَى مُوسَى يَا نے جو کچھ دیکھا تھا ان کو بتلایا۔ ورقہ نے آپ سے کہا: لَيْتَنِي فِيْهَا جَذَعًا لَيْتَنِي أَكُونُ حَيًّا إِذْ یہ وہ شریعت لانے والا فرشتہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی پر اتارا تھا۔ اے کاش میں اس زمانہ میں يُخْرِجُكَ قَوْمُكَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ جوان ہوتا ۔ اے کاش ! میں اس وقت زندہ رہوں جب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ مُخْرِجِيَّ هُمْ تیری قوم تجھے نکالے گی ۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ قَالَ نَعَمْ لَمْ يَأْتِ رَجُلٌ قَطُّ بِمِثْلِ مَا وسلم نے فرمایا: کیا وہ مجھے نکالیں گے!! انہوں نے کہا: جِئْتَ بِهِ إِلَّا عُوْدِيَ وَإِنْ يُدْرِكْنِي ہاں۔ جو پیغام تو لایا ہے جب کبھی بھی کوئی شخص ایسا يَوْمُكَ أَنْصُرْكَ نَصْرًا مُؤَخَّرًا ثُمَّ لَمْ يغام لے کر آیا تو ضرور ہی اس سے دشمنی کی گئی اور اگر يَنْشَبْ وَرَقَةُ أَنْ تُوُفِّيَ وَفَتَرَ الْوَحْيُ۔ میں نے تیرا وہ زمانہ پا لیا تو میں کمر باندھ کر تیری مدد کروں گا۔ اس کے بعد ورقہ جلد ہی فوت ہو گئے اور وحی میں وقفہ پڑ گیا۔ اطرافه: ٣٣٩٢ 49٥٣ ، 4955، 4956، 4957، ٦٩٨٢۔