صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 627
صحيح البخاری جلد ا ۶۲۷ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة جس فتنہ کا تعلق براہ راست ہے وہ یہی بیوی بچوں اور مال وغیرہ کا فتنہ ہے۔ انہی کی وجہ سے انسان اللہ تعالیٰ کا حق ادا کرنے میں سست اور غافل ہو جاتا ہے۔ روایت نمبر ۵۲۶ میں جس آیت کے نازل ہونے کا ذکر کیا گیا ہے وہ سورہ ہود آیت نمبر ۱۱۵ ہے جو مکہ میں نازل ہوئی تھی مگر مذکورہ بالا واقعہ مدینہ کا ہے جیسا کہ ترمذی وغیرہ کی روایتوں میں تصریح ہے۔ ( ترمذی کتاب التفسیر باب و من سورۃ ہود ) اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ فَانزَلَ اللہ کے الفاظ بمعنی تطبیق استعمال کئے گئے ہیں یعنی آپ نے اس آیت کا حوالہ دے کر نیکیوں کی ترغیب دی۔ بابه : فَضْلُ الصَّلَاةِ لِوَقْتِهَا اپنے وقت پر نماز پڑھنے کی فضیلت ٥٢٧ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ ۵۲۷ ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے ہم سے ابْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بیان کیا، کہا : شعبہ نے ہمیں بتایا، کہا: ولید بن عیزار قَالَ الْوَلِيدُ بْنُ الْعَيْزَارِ أَخْبَرَنِي قَالَ نے مجھے بتایا۔ وہ کہتے تھے: میں نے ابو عمر و شیبانی کو سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ يَقُولُ یہ کہتے سنا کہ اس گھر والے نے ہمیں بتایا اور انہوں حَدَّثَنَا صَاحِبُ هَذِهِ الدَّارِ وَأَشَارَ نے حضرت عبد اللہ کے گھر کی طرف اشارہ کیا کہ إِلَى دَارِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ پوچھا کون ساعمل للہ تعالیٰ کو زیادہ پیارا ہے؟؟ کونسا فرمایا : نماز وقت پر پڑھنا۔ انہوں نے کہا: پھر کونسا؟ فرمایا: پھر أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ قَالَ الصَّلَاةُ عَلَى وَقْتِهَا والدین سے اچھا سلوک کرنا۔ انہوں نے کہا: پھر قَالَ ثُمَّ أَيِّ قَالَ ثُمَّ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ قَالَ کونسا ؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔ (حضرت الله ثُمَّ أَيِّ قَالَ الْجِهَادُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي بِهِنَّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ ( تین باتیں) مجھے بتائیں اور اگر میں آپ سے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَوِ اسْتَرَدْتُهُ لَزَادَنِي۔ پوچھتا تو آپ مجھے اور بتاتے۔ عبد الله ) نے کہا کہ ( رسول اللہ ﷺ نے ) یہ اطرافه ۲۷۸۲، ۵۹۷۰، 7534 ------- عنوان باب ۵ میں علی وَقُتِهَا کی جگہ لِوَقْتِهَا رَکھا گیا ہے۔ تا ضمناً اس مضمون کی طرف توجہ دلائی جائے جو کتاب نماز پڑھنے لیا گیا ہے۔ ت اس۔ ہے کہ وہ وقت الفاظ رَسُولُ اللهِ الله فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۱۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔