صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 616
صحيح البخاري - جلد ) ٧١٦ - كتاب الصلوة يَقُوْمُ إِلَى جَزُورِ آلِ فُلَانٍ فَيَعْمِدُ إِلَى آلِ فلاں کی قربانی کی اونٹنی کی طرف جائے اور اس فَرْثِهَا وَدَمِهَا وَسَلَاهَا فَيَجِيءُ بِهِ ثُمَّ کی لید اور خون اور اوجھڑی کو اکٹھا کر کے لے يُمْهِلُهُ حَتَّى إِذَا سَجَدَ وَضَعَهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ آوے۔ پھر اس کو اتنی ڈھیل دے کہ جب وہ سجدہ فَانْبَعَثَ أَشْقَاهُمْ فَلَمَّا سَجَدَ رَسُولُ اللهِ کرے تو اس کو اس کے دونوں کندھوں کے درمیان بد بخت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ رکھ دے۔ اس پر اُن میں سے سب سے بدن وَثَبَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جلدی سے اٹھ کھڑا ہوا اور جب رسول اللہ صلی اللہ سَاجِدًا فَضَحِكُوا حَتَّى مَالَ بَعْضُهُمْ علیہ وسلم نے سجدہ کیا تو اُسے آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان رکھ دیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کی إِلَى بَعْضٍ مِّنَ الصَّحِكِ فَانْطَلَقَ مُنْطَلِقٌ حالت میں ہی پڑے رہے اور وہ ہنسے یہاں تک کہ إِلَى فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَامُ وَهِيَ جُوَيْرِيَة نہی کے مارے وہ ایک دوسرے پر جھک جھک پڑتے فَأَقْبَلَتْ تَسْعَى وَثَبَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ تھے۔ ( یہ دیکھ کر ) کوئی جانے والا حضرت فاطمہ علیہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا حَتَّى أَلْقَتْهُ عَنْهُ السلام کی طرف گیا اور وہ اس وقت لڑکی تھیں تو وہ وَأَقْبَلَتْ عَلَيْهِمْ تَسُبُّهُمْ فَلَمَّا قَضَى بھاگتی ہوئی آئیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حالت میں پڑے ہوئے تھے یہاں تک کہ حضرت الصَّلَاةَ قَالَ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ بِقُرَيْشِ اللَّهُمَّ فاطمہ نے آپؐ سے اس کو اتار کر سے اس کو اُتار کر پھینک دیا۔ وہ ان کی عَلَيْكَ بِقُرَيْشِ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ بِقُرَيْشٍ ثُمَّ طرف متوجہ ہو کر اُن کو بُرا بھلا کہنے لگیں ۔ جب رسول سَمَّى اللَّهُمَّ عَلَيْكَ بِعَمْرِو بْنِ هِشَامٍ الله صلى اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ چکے تو آپؐ نے فرمایا: وَعُتْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ وَشَيْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ اے اللہ! تو ہی قریش سے سمجھ۔ اے اللہ! تو ہی وَالْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ وَأُمَيَّةَ بْنِ خَلَفٍ وَ عُقْبَةَ قریش سے سمجھ۔ اے اللہ ! تو ہی قریش سے سمجھ۔ پھر ابْنِ أَبِي مُعَيْطٍ وَعُمَارَةَ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ آپؐ نے نام لیا۔اے اللہ ! عمرو بن ہشام اور عتبہ بن عَبْدُ اللَّهِ فَوَاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُهُمْ صَرْعَى يَوْمَ ربیعہ اور شیبہ بن ربیعہ اور ولید بن عتبہ اور امیہ بن خلف بَدْرٍ ثُمَّ سُحِبُوا إِلَى الْقَلِيبِ قَلِيبِ بَدْرٍ اور عقبہ بن ابی معیط اور عمارہ بن ولید سے سمجھ حضرت