صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 533 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 533

صحيح البخاری جلد ا ۵۳۳ - كتاب الصلوة بَاب ٥٤ : الصَّلَاةُ فِي الْبِيْعَةِ گرجے میں نماز پڑھنا وَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّا لَا نَدْخُلُ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم تو تمہارے كَنَائِسَكُمْ مِنْ أَجْلِ التَّمَاثِيْلِ الَّتِي فِيْهَا گرجوں میں ان بتوں کی وجہ سے داخل نہیں ہوتے الصُّوَرُ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يُصَلِّي فِي جو اُن میں ہیں یعنی تصویروں کی وجہ سے، اور حضرت ابن عباس گرجا میں نماز پڑھ لیا کرتے سوائے اس الْبِيْعَةِ إِلَّا بِيْعَةً فِيْهَا تَمَاثِيْلُ۔ گر جائے جس میں بت ہوتے۔ ٤٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا ۴۳۴ : ہم سے محمد بن سلام ) نے بیان کیا، کہا کہ عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عبدہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ عَائِشَةَ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ ذَكَرَتْ لِرَسُوْلِ ہے ۔ ہشام نے اپنے باپ سے۔ اُن کے باپ نے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَنِيسَةً رَأَتْهَا حضرت عائشہ سے روایت کی کہ حضرت ام سلمہ نے بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ يُقَالُ لَهَا مَارِيَةُ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک گرجے کا ذکر فَذَكَرَتْ لَهُ مَا رَأَتْ فِيْهَا مِنَ الصُّور کیا جو انہوں نے حبشہ کے ملک میں دیکھا؟ دیکھا تھا۔ اُسے مار یہ کہتے تھے اور انہوں نے آپ کے پاس اُن فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تصویروں کا ذکر کیا جوا یوں کا ذکر کیا جو انہوں نے اس میں دیکھی تھیں تو أُولَئِكَ قَوْمٌ إِذَا مَاتَ فِيهِمُ الْعَبْدُ رسول الله صلى الله عليه و اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ وہ لوگ ہیں کہ الصَّالِحُ أَوِ الرَّجُلُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلَى جب ان میں نیک بندہ یا فرمایا نیک آدمی مر جاتا تو وہ قَبْرِهِ مَسْجِدًا وَصَوَّرُوْا فِيْهِ تِلْكَ اُس کی قبر پر عبادت گاہ بنا لیتے اور اس میں یہ الصُّوَرَ أُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللهِ تصویریں بناتے۔ ایسے لوگ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اطرافه: ٤٢٧، 1341، 3878۔ تمام مخلوق سے بدترین ہیں۔ روایت نمبر نمبر ۴۳۴ میں جن عیسائیوں کا ذکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے وہ رو ہے وہ رومن کیتھولک ہیں۔ یہ اپنے میں السلام رت مریم صدیقہ کے بت رکھتے ہیں۔ نیز اپنے قدوسیوں کی بھی ایک خاص رنگ میں عبادت کرتے ہیں۔ فلسطین میں خلیل الرحمان مقام میں ایک گرجہ روسیوں کا ہے اس میں عیسائی بزرگوں کی