صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 514 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 514

صحيح البخاری جلد ا والد - كتاب الصلوة وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ ثُمَّ اُس کے قبلہ کے درمیان ہوتا ہے اس لئے وہ اپنے قبلہ أَخَذَ طَرَفَ رِدَائِهِ فَبَزَقَ فِيْهِ وَرَدَّ بَعْضَهُ میں نہ تھوکے ۔ البتہ اپنی بائیں طرف یا اپنے قدم کے عَلَى بَعْضٍ قَالَ أَوْ يَفْعَلُ هَكَذَا ۔ نیچے۔ پھر آپ نے اپنی چادر کا کنارہ لیا اور اس میں تھوکا اور پھر اس کو نہ کر دیا ۔ فرمایا : یا وہ اس طرح کرے۔ اطرافه: ٢٤١، ٤٠٥، ٤١٢، ٤١٣، 531، ٥٣٢، ١٢١٤۔ یچ: انتالیسویں باب کے عنوان کے الفاظ قابل غور ہیں۔ اِذَا بَدَرَهُ الْبُزاق کا مفہوم روایت نمبر ۷ ۳۱ سے بظاہر نہیں نکلتا ۔ یہ امام بخاری کا اپنا استدلال ہے جو انہوں نے اس صریح ممانعت سے کیا ہے۔ جس کا ذکر نہ صرف اس روایت میں ہے بلکہ سا ہے بلکہ سابقہ تمام روایات میں بھی ہے یعنی جب آپ نے پوری تاکید سے نماز میں تھو کنا منع فرمایا ہے تو اس اجازت کے یہی معنی ہو سکتے ہیں کہ جب انسان تھوکنے کے لئے بے اختیار ہو جائے تو پھر وہ ایسا کر سکتا ہے۔ بَاب ٤٠ : عِظَةُ الْإِمَامِ النَّاسَ فِي إِثْمَامِ الصَّلَاةِ وَذِكْرِ الْقِبْلَةِ نماز پورے طور پر ادا کرنے کے متعلق امام کا لوگوں کو نصیحت کرنا اور قبلہ کا بیان ٤١٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۴۱۸ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابوز ناد سے، ابوزناد الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَلْ تَرَوْنَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا قِبْلَتِي هُهُنَا فَوَاللَّهِ مَا يَخْفَى عَلَيَّ تم دیکھتے ہو کہ میرا منہ اس طرف ہے۔ اللہ کی قسم مجھ خُشُوعُكُمْ وَلَا رُكُوْعُكُمْ إِنِّي لَأَرَاكُمْ پر تمہاری خشیت ( گداز قلب ) اور تمہارا رکوع پوشیدہ نہیں رہتا۔ میں تو تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے دیکھ مِّنْ وَرَاءِ ظَهْرِي۔ طرفه ٧٤١ رہا ہوتا ہوں۔ ٤١٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ قَالَ ۴۱۹ : ہم سے یحییٰ بن صالح نے بیان کیا، کہا: فلیح بن حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِلَالِ بْنِ سلیمان نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہلال بن علی سے، عَلِي عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ صَلَّى لَنَا بلال نے حضرت انس بن مالک سے روایت کی ، کہا: