صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 512 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 512

صحيح البخاری جلد ا ۵۱۲ - كتاب الصلوة باب ۳۷ : كَفَّارَةُ الْبُزَاقِ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں تھوکنے کا کفارہ ٤١٥: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۴۱۵ : ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ بتلایا کہا : قتادہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے مَالِكٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس بن مالک سے سنا۔ وہ کہتے تھے۔ نبی وَسَلَّمَ الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا غلطی ہے وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا ۔ اور اس غلطی کا کفارہ اس تھوک کو مٹی میں دبا دینا ہے۔ باب ۳۸ : دَفْنُ النُّخَامَةِ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں کھنگار کو مٹی میں دبا دینا ٤١٦: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ ۴۱۶ : ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے معمر سے۔ هَمَّامٍ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى معمر نے ہمام سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ ابوہریرہ کو فی الله سے روایت کرتے ہوئے سنا۔ آپ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز کے لئے إِلَى الصَّلَاةِ فَلَا يَبْصُقْ أَمَامَهُ فَإِنَّمَا کھڑا ہو تو اپنے سامنے نہ تھوکے۔ کیونکہ جب تک وہ يُنَاجِي اللَّهَ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ وَلَا عَنْ اپنی نماز گاہ میں ہے اللہ تعالی سے مناجات کر رہا ہوتا يَمِينِهِ فَإِنَّ عَنْ يَمِينِهِ مَلَكًا وَلْيَبْصُقْ عَنْ ہے اور نہ ہی اپنے دائیں طرف کیونکہ اُس کی دائیں يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ فَيَدْفِنُهَا ۔ طرف فرشتہ ہوتا ہے اور چاہیے کہ اپنی بائیں طرف یا اطرافه: ٤٠٨، ٤١٠۔ اپنے پاؤں کے نیچے تھوکے اور اُسے دفن کر دے۔ : حدیث نمبر ۴۱۵ سے ظاہر ہے کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے۔ باب ری ہوتا نمبر ۳۸ میں بتلایا گیا ہے کہ اگر کوئی تھوک بیٹھے تو پھر وہ اُسے زبا روہ اُسے زمین میں دبا دے۔ اور اگر پکا فرش ہو یا جائے نماز وغیرہ نیچے ہو تو پھر چادر یا رومال میں تھو کے۔ جیسا کہ روایت نمبر ۷ ۴۱ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت اس بارے میں واضح ہے۔ امام بخاری کا اس روایت کو آخر میں لانا بتلاتا ہے کہ آپ کا آخری حکم یہی ہے۔ چنانچہ باب ۳۹